Musharraf Abbasi

Musharraf Abbasi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Musharraf Abbasi, Digital creator, Karachi.

آپ کیا کہتے ہیں؟
26/04/2025

آپ کیا کہتے ہیں؟




26/04/2025
انشاءاللہ بہت مزے مزے کی اور دلچسپ چیزیں بہت محنت سے لے کے آؤں گا آپ کے لیے تو دیر کس بات کی ابھی جوائن کیجیے اور کروائی...
25/04/2025

انشاءاللہ بہت مزے مزے کی اور دلچسپ چیزیں بہت محنت سے لے کے آؤں گا آپ کے لیے تو دیر کس بات کی ابھی جوائن کیجیے اور کروائیے۔

25/04/2025

ہماری زبان اگر خاموش ہے نا بول پاتے ہیں نا دعا کرتے ہیں اور یا شیخ اپنی اپنی دیکھ والا معاملہ ہے تو پھر تیار رہیے اس وقت کے لیے جو وقت اہل غ-ز-ہ کو دیکھنا نصیب ہوا
مشرف عباسی ✍️





25/04/2025





24/04/2025






دریاۓ سندھ پر نئ نہریں بننی چاہئیں یا نہیں؟
23/04/2025

دریاۓ سندھ پر نئ نہریں بننی چاہئیں یا نہیں؟

Hamesha umeed aur roshni ki taraf dekho, mushkilaat aur andheray apne aap peeche reh jayen gy.
23/04/2025

Hamesha umeed aur roshni ki taraf dekho, mushkilaat aur andheray apne aap peeche reh jayen gy.




ہمارے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہم خود ہی ہوتے ہیں ..جب کچھ بڑا کرنے کی ٹھان لیتے ہیں تو وہمی بن جاتے ہیں ..پتہ نہیں کر ب...
22/04/2025

ہمارے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ
ہم خود ہی ہوتے ہیں ..
جب کچھ بڑا کرنے کی ٹھان لیتے ہیں
تو وہمی بن جاتے ہیں ..
پتہ نہیں کر بھی پائیں گے کہ نہیں ..
ناکامی کا خوف ہمیں پوری قوت سے
کچھ کرنے ہی نہیں دیتا ..
دماغ سے سب کاٹھ کباڑ نکال پھینکیں ..
جو سوچ لیا ہے. وہ کرنا ہی ہے ..
جو راستہ چن لیا ہے اس پرچلنا ہی ہے ..
دوسروں کو دیکھ کر ہر تیسرے ہفتے
راستہ بدلتے رہے تو چلتے ضرور رہیں گے ..
پہنچیں گے کہیں نہیں 🙏
Copied






22/04/2025

22/04/2025

ذاتی زندگی مخفی رکھیں
بلاوجہ
زیادہ وضاحتیں مت دیں

*جب آپ زیادہ باتیں کرتے ہیں تو آپ اپنی توانائی ضائع کرتے ہیں۔ رازداری طاقت اور حفاظت ہے۔ پختگی یہ ہے کہ اپنی ذاتی زندگی کو نجی رکھا جائے بغیر کسی کو وضاحت دینے یا لوگوں کو ان کی ضرورت سے زیادہ بتانے کے، کیونکہ جو لوگ آپ کو سمجھتے ہیں، انہیں وضاحت کی ضرورت نہیں، اور جو نہیں سمجھتے، وہ اس کے حقدار نہیں۔*
Copied




Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musharraf Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share