Hamara News

Hamara News Hamara News is HD news channel where you find lateset News, Breaking News.

27/01/2024

ملیر کے حلقہ این اے 229 کی ہے بڑی درد ناک کہانی ،،نہ بہتر تعلیم ۔۔۔🎓۔۔۔۔۔۔نہ صحت کی سہولیات ۔۔۔ناپید ہے پینے کا صاف پانی 👇 دور جدید میں آج بھی خواتین لکڑیاںجلا کر کھانا پکانے پر مجبور ہے

30/11/2023

30-11-2023

27/11/2023

27-11-2023

14/10/2023

پیپلز پارٹی رہنما ڈاکٹر عظمت اللہ لنڈ کی کاوشیں رنگ لے ائی

ڈپٹی میئر کراچی اور ایم ڈی واٹر کی ہدایت پر گلشن شیخ سیوریج کا نظام وزٹ کرنے پہنچ گئے

13/10/2023

کراچی

بن قاسم میں ڈکیتی مذاحمت پر شیری کے قتل کا معاملہ

بن قاسم شاہ ٹاؤن کے علاقے میں شہری علی گل چنہ کا ڈکیتون کے ہاتھوں قتل کے بعد احتجاج مظاہرہ

ورثإ کا مقتول کی لاش نیشنل ہائی وۓ پر رکھ کر دھرنا

12/10/2023

ملک بھر کی طرح سندھ کے شہر کراچی ملیر میں بھی فلسطین کی حمایت میں ریلیاں

12/10/2023

ملیر بن قاسم یو سی 3 میں جگہ جگہ گندگی کے دیر

07/10/2023

سودا گیر افغانی بچے

07/10/2023

کراچی ملیر کہ صحافی حاکم میمن کہ فرزند ارسلان میمن کی موٹر ساٸیکل نمبر کنے KNY 9286 ماڈل 2020 کلر بلیک چوری

06/10/2023

کراچی نارتھ ناظم آباد بلاک f میں تاجر اور اہلخانہ کو جان سے مارنے کی دھمکی کا معاملہ

متاثرہ تاجر نوید مزید صافیوں سے کہنا تھا

دو روز قبل مجھے اور بچوں کو جان سے مارنے کی دھمکی کا خط ملا ہے

خط میں تین گولیاں اور میرے دونوں بچوں کی تصاویر تھیں

نامعلوم شخص فلیٹ کے ریسپشن پر دھمکی آمیز خط دے کر گیا

05/10/2023

بہت جلد آرہا ہے آپ کی آواز بن کر صرف ہمارا نیوز پر

Address

Bin Qasim Malir
Karachi

Telephone

+923000174433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamara News:

Share