Lower Gizri

Lower Gizri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lower Gizri, Media/News Company, Lower Gizri Area, Karachi.

Here, All the News, Picture, Video, Views, Updates, interviews, About Lower Gizri, Upper Gizri, Bakshan Village, Cliftion, DHA updates will be shared on this page.

Praying for the Martyrs of Pakistani Army avaition helicopter crash in Balochistan! May Allah grand them highest place i...
02/08/2022

Praying for the Martyrs of Pakistani Army avaition helicopter crash in Balochistan! May Allah grand them highest place in Jannat 🤲 Ameen

Accident occurred due to bad weather as per initial investigations.

Heart breaking  a floating body of child is slap on so called state and urdu media no one raises voice for balochistan i...
28/07/2022

Heart breaking a floating body of child is slap on so called state and urdu media no one raises voice for balochistan its cruelty 😥

کلفٹن کنٹونمنٹ کے افسران بارش کے چکر میں لگے رہے اور ان کے کرپٹ اہلکار یوسف گلگتی  عرف یوسف پٹھان نے بھاری رقم لے کر نئی...
27/07/2022

کلفٹن کنٹونمنٹ کے افسران بارش کے چکر میں لگے رہے اور ان کے کرپٹ اہلکار یوسف گلگتی عرف یوسف پٹھان نے بھاری رقم لے کر نئی بستی دہلی کالونی نمبر تین میں پلاٹ نمبر F9/2 پر غیر قانونی چھت ڈلوا دی جس کی خبر پہلے بھی سوشل میڈیا پر لگ چکی ہے مگر کنٹونمنٹ کے افسران نے اس کرپٹ اہلکار سے کوئی بازپرس نھیں کی اور اس کو علاقے میں غیر قانونی تعمیرات کے لئے مسلط کیا ہوا ہے

Lower Gizri Near PNS HaiderUnder Gizri Bridge.روڈ پہ گڑھے نہیں ، بلکہ گڑھوں پہ روڈ ہیں۔
25/07/2022

Lower Gizri Near PNS Haider
Under Gizri Bridge.
روڈ پہ گڑھے نہیں ، بلکہ گڑھوں پہ روڈ ہیں۔

24/07/2022

صوبائی حکومت کی جانب سے "اپر گزری" میں ڈالی گئیں نئی سیوریج لائنیں اپنے ویژن کا بوجھ نہ اٹھا سکیں.




23/07/2022

پنجاب میں رات بجے 12 بارہ بجے کورٹ کھل جاتا ہے، 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس،
اور ہمارے یہاں گذری کےایم سی ہسپتال میں دن کو 12 بارہ بجے ڈاکٹرز گھر چلے جاتے ہیں.

18/07/2022

۲۴ جولائ کو ٹینکر مافیا اور سرکاری نوکری کے جھانسے کا لولی پاپ دینے والوں کو گزری کی عوام مسترد کریں گی ۔
انشاءلله

14/07/2022

کراچی۔ سہراب گوٹھ پر حالات کشیدہ۔

مشتعل افراد نے پولیس پر بھی پھتراو کردیا۔

سڑک پر ٹائر نزر آتش پولیس سمیت دو گاڑیوں کو بھی آگ لگانے کی اطلاع۔

نامعلوم افراد کی سہراب گوٹھ بس اڈے پر ہوائی فائرنگ

بس اڈے پر بھگدڑ مچ گئی۔

رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

11/07/2022

ڈسٹرکٹ ساؤتھ گزری روڈ دریائے سندھ کے مناظر یہ پیپلزپارٹی کا علاقہ ہے پر افسوس ہے پیپلزپارٹی کا نمائندہ سی بی سی کا عملہ ابھی تک غائب ہیں لوگوں کے گھروں میں پانی آنا شروع ہو چکا ہے قیمتی سامان کا نقصان ہوا ہے بارش کو بند ہوتے ہوئے آدھا گھنٹہ ہو چکا ہے لیکن ابھی تک بارش کا پانی اپر گزری اور لوئر گزری کے روڈوں پر موجود ہے۔



11/07/2022

کراچی۔ سیلابی صورتحال، شہر میں طوفانی بارش کا سلسلہ رات سے مسلسل جاری ہے، کئی علاقوں میں بارش 200 ملی میٹر سے زیادہ ہوچکی ہے جبکہ کیماڑی کلفٹن گزری میں 300 ملی میٹر کے قریب ریکارڈ کی جا چکی ہے۔۔۔ بارش کی وجہ سے عبداللہ ھارون روڈ صدر پر بارش کا پانی دکانوں اور اپارٹمنٹس میں داخل ہوگیا۔

11/07/2022

.
73 سال کی کارکردی نے پوول کھول دیا سندھ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوگی بریسٹر صاحب کہا ہے آپ ؟




10/07/2022

کراچی ایک بار پھر ڈوب گیا

Address

Lower Gizri Area
Karachi
SADDAR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lower Gizri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lower Gizri:

Share