Nazar news

Nazar news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nazar news, Media/News Company, jecobabad, Karachi.

29/07/2022

17جولائے کو ہونے والے پنجاب کے ضمنی الیکشن کا رزلٹ ائی پی او آر نے جاری کردی ، پاکستان تحریک انصاف کے 1048632 ووٹ، مسلم ...
20/07/2022

17جولائے کو ہونے والے پنجاب کے ضمنی الیکشن کا رزلٹ ائی پی او آر نے جاری کردی ، پاکستان تحریک انصاف کے 1048632 ووٹ، مسلم لیگ ن کے883632، آزاد امیدواروں کے کل 170861ووٹ ہیں۔تحریک لبیک پاکستان کو 118403 ووٹ ملے ، تحریک انصاف 47٪ مسلم لیگ ن ٪ 40، آزاد 8٪، تحریک لبیک 5٪ ووٹ لیے

سمیع ابراھیم کے حقیقی انکشافات ،
20/07/2022

سمیع ابراھیم کے حقیقی انکشافات ،

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق کنونیئر فاروق ستار نے کراچی میں این اے 245 کا ضمنی الیکشن آزاد حیثیت میں تالے ک...
20/07/2022

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق کنونیئر فاروق ستار نے کراچی میں این اے 245 کا ضمنی الیکشن آزاد حیثیت میں تالے کے انتخابی نشان پر لڑنے کا اعلان کر دیا۔
کراچی میں فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2018 کے الیکشن میں مجھے ہرایا گیا۔ ایم کیو ایم کے بھائیوں کو 4 سال تک میری یاد نہیں آئی۔ انکا کہنا تھا کہ جس کی ڈوریں کسی اور کے ہاتھ میں ہوں وہ سیاست نہیں کرسکتے۔

پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کے بیانیے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج جو بیانیہ ان کا ہے،وہ میرا بہت پہلے سے ہے۔

فاروق ستار نے گلہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ایم کیو ایم سے الگ کیا گیا میں نہیں ہو اتھا۔ خالد مقبول صدیقی سے میری تین ملاقاتیں ہوئیں۔ نیک نیتی سے کوشش کی کسی طرح خالد مقبول اور میں کھڑے ہوں۔ ہمارا ووٹ بینک چاہتا ہے سب ایک طرف کھڑے ہو جائیں۔

Address

Jecobabad
Karachi
25366982584339525866

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazar news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share