Bolo Karachi

Bolo Karachi Bolo Karachi is a community-driven platform dedicated to raising the voices of Karachi’s people.

It aims to foster unity, highlight local issues and work collectively for the betterment and progress of the city.

09/09/2025

کراچی میں برساتی پانی لیاری اور ملیر ندی کے ذریعے سمندر تک پہنچتا ہے، تاہم سمندر میں اونچی لہروں کے باعث یہ پانی رکاوٹ کا شکار ہو رہا ہے اور واپس شہر کی طرف آ رہا ہے۔

09/09/2025

کراچی کی موجودہ سیلابی صورتحال کے باعث کئی اہم شاہراہیں اور راستے ٹریفک کے لیے بند ہیں۔

بند راستوں کی فہرست:

M9 موٹروے (کراچی-حیدرآباد)

نادرن بائی پاس

نیشنل ہائی وے لنک روڈ

ملیر ندی روڈ

کورنگی کاز وے

لیاری ایکسپریس وے

شہری متبادل راستوں کا استعمال کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ 🚫🚗

09/09/2025

سیلابی پانی سپر ہائی وے سے کراچی کی طرف بڑھنے لگا۔
کراچی میں تمام ندیاں اوور فلو ہیں۔

09/09/2025

09/09/2025

🌧️ کراچی کی موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، شہری غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں 🙏
تمام احباب سے اپیل ہے یہ ویڈیوز اپنے آفیس واٹس ایپ گروپس میں لازمی شیئر کریں تاکہ مینجمنٹ کو اصل حالات کا اندازہ ہو سکے۔

09/09/2025

🌧️ کراچی کی موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، شہری غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

19/08/2025
ایجنسی 365: پاکستان میں ڈیجیٹل کامیابی کی نئی مثالایجنسی 365 نے صرف دو ماہ میں پاکستان کے ڈیجیٹل مارکیٹنگ منظرنامے میں ا...
06/08/2025

ایجنسی 365: پاکستان میں ڈیجیٹل کامیابی کی نئی مثال

ایجنسی 365 نے صرف دو ماہ میں پاکستان کے ڈیجیٹل مارکیٹنگ منظرنامے میں اپنی دھاک بٹھا دی ہے۔ نوجوان اور پرجوش ٹیم نے متعدد ای کامرس برانڈز کو صفر سے لے کر 10 لاکھ روپے سے زائد کی آمدن تک پہنچایا. جو کسی بھی اسٹارٹ اپ کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ، SEO، SEM، گرافک ڈیزائن، اور AI پر مبنی ٹولز میں مہارت رکھنے والی یہ ایجنسی اُن برانڈز کے لیے بہترین ساتھی بن چکی ہے جو کم وسائل میں تیزی سے ترقی چاہتے ہیں۔

ایجنسی 365 صرف ایک مارکیٹنگ ایجنسی نہیں بلکہ ایک تحریک ہے جو نوجوانوں کے وژن، اسمارٹ ورک، اور کارکردگی پر یقین رکھتی ہے۔

Address

Karachi

Telephone

+923144833447

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bolo Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bolo Karachi:

Share