HM News

HM News It is channel of all categories videos news, accident, islamic, entertainment, funny, sports, live,

02/04/2026

بارش آئے تو شہر ڈوب جاتا ہے، دھوپ ہو تو پانی غائب، یہ کیسی پلاننگ ہے؟

27/03/2026

Massive flooding caused by a rainstorm in Dubai, United Arab Emirates 🇦🇪

26/03/2026

A customer casually using his phone in an Indian restaurant suddenly gets tackled by a helmeted gunman attempting a robbery. In seconds, he fights back, disarms the attacker, and subdues him with repeated strikes. Pure bravery in action! 😱

20/03/2026

ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہیں
جس راہ چل گئے ہیں کوچے بسا دیے ہیں
​جب آگئی ہے جوشِ رحمت پہ ان کی آنکھیں
جلتے بجھا دیے ہیں، روتے ہنسا دیے ہیں
​اک دل ہمارا کیا ہے آزار اس کا کتنا
تم نے تو چلتے پھرتے مردے جلا دیے ہیں
​ان کے نثار کوئی کیسے ہی رنج میں ہو
جب یاد آگئے ہیں سب غم بھلا دیے ہیں
​آنے دو یا ڈبو دو اب تو تمہاری جانب
کشتی تمہی پہ چھوڑی لنگر اٹھا دیے ہیں
​اللہ کیا جہنم اب بھی نہ سرد ہوگا
رو رو کے مصطفیٰ نے دریا بہا دیے ہیں
​میرے کریم سے گر قطرہ کسی نے مانگا
دریا بہا دیے ہیں، درِ بے بہا دیے ہیں
​ملکِ سخن کی شاہی تم کو رضا مسلم
جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دیے ہیں

14/03/2026

🚨 بریکنگ: ایران نے سفید چادر میں ڈھکے اس رائی لی مردود وزیراعظم کی لاش ایمبولینس میں رکھے جانے کی خصوصی فوٹیج کی تصدیق کر دی۔

12/03/2026

پاکستان کا سسٹم سڑک پر روکو دنیا کے سامنے منہ پڑ تھپڑ مار کر اپنا رعب ڈالو ۔🚨🚨
سرے عام پولیس کی غنڈہ گردی جاری ہے ۔۔

12/03/2026

نیو دہلی انڈیا کے مناظر
اب دیکھو مودی سرکار اس کا الزام کس پر ڈالتی ہے؟
#

07/03/2026
07/03/2026

ایران میں بلیوں کی تصاویر نے میڈیا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو دھوم مچاتے ہوئے ایک عالمی ایونٹ میں تبدیل کر دیا۔

Trump vows to hit Iran 'very hard' as Iranian president apologises to Gulf nations for attacks            Fury          ...
07/03/2026

Trump vows to hit Iran 'very hard' as Iranian president apologises to Gulf nations for attacks
Fury

Middle East war: Trump says no deal with Iran except ‘unconditional surrender’
06/03/2026

Middle East war: Trump says no deal with Iran except ‘unconditional surrender’

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HM News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share