05/05/2025
*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه*
*صبح بخیر زندگی*
دو لوگوں کے درمیان سب سے مضبوط رشتہ دعا کا ہے کیونکہ اس رشتے میں تیسرا *الله* ہوتا ہےجو ان دعاؤں کو قبول کرکے اس تعلق کو مزید مضبوط کرتا ہے۔
دعا ہے کہ خوبصورت زندگی ہمیشہ ہم سب کا نصیب رہے- *الله پاک* ہمیں ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکهے۔
*الله رب العزت* اپنے خاص فضل و كرم سےہماری زندگی ميں چين و سكون كى ايسى بہار لائے جو کبھی ختم نہ ہو.
*الله سبحان تعالی* ہمیں ارض و سماء کی تمام آفات و بلاؤں، جن و انس اور شیطان کے شر سے محفوظ رکھے اور صحت کے ساتھ بےحساب خوشیاں عطا فرمائے۔
*الله تبارک تعالی* ہمیں ہر اس چیز سے نوازے جس میں خیرو برکت، عزت، راحت اورسکون ہو اور سدا خوش اور تندرست رکھے
*آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ*