Rehnuma News

Rehnuma News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rehnuma News, News & Media Website, 246-E block 6 PECHS, Karachi.
(1)

Rehnuma News A dynamic digital news platform for exclusive coverage on diverse topics including Pakistan, Global Affairs, Politics , Sports , Breaking News , Lifestyle
Entertainment & Education.

کراچی میں پیٹرولیم لیوی دھرنے کے خلاف گورنر ہاؤس پر دھرنے میں خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکمرانوں کو 199...
16/09/2026

کراچی میں پیٹرولیم لیوی دھرنے کے خلاف گورنر ہاؤس پر دھرنے میں خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکمرانوں کو 1996اور 1997 کے دھرنے یاد نہیں ہے ، حکمرانوں نے 3 دن تک ہم پر گولیاں چلائیں اور شیلنگ کی گئی تھی، قاضی حسین احمد مرحوم اور کارکنان سیسہ پھیلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑے رہے، عزت کی ساتھ بات مان لو ، طریقے سے بات مان لو ، ہمیں اپنی پارٹی اور اپنی ذات کے لیے کچھ نہیں چاہیے۔

16/09/2026

یمن کے حوثی ابرہہ کے نقش قدم پر چل رہے ہیں، اس نے بھی بیت اللہ پر حملہ کیا تھا، یہ بھی بیت اللہ کو نشانہ بنا رہے ہیں، اللہ تعالیٰ نے اسے بھی برباد کیا تھا، انھیں بھی تباہ کرے گا۔۔مفتی اعظم سعودی عرب الشیخ صالح الفوزان

لیبیا میں تیل کی پیداوار متاثر، گارڈز نے پائپ لائن کا وال بند کردیالیبیا میں تیل کی پیداوار متاثر ہونے پر پیٹرولیم فسیلی...
16/09/2026

لیبیا میں تیل کی پیداوار متاثر، گارڈز نے پائپ لائن کا وال بند کردیا
لیبیا میں تیل کی پیداوار متاثر ہونے پر پیٹرولیم فسیلیٹیز گارڈز نے احتجاجاً خام تیل کی ایک اہم پائپ لائن کا وال بند کردیا۔
پائپ لائن کا وال بند ہونے سے 2 آئل فیلڈز اور ایک پمپنگ اسٹیشن کی سرگرمیاں رک گئیں۔

16/09/2026

دلجیت نے پاکستانی مداحوں کے دل جیت لیے

16/09/2026

دانش تیمور پھر تنقید کی زد میں آگئے

16/09/2026

غزہ میں حماس کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں تیز

16/09/2026

عظمیٰ بخاری اور سہیل آفریدی آمنے سامنے


Gold Rates Today 16-09-2026)
16/09/2026

Gold Rates Today 16-09-2026)

پاکستانی پاسپورٹ 2026 کی تازہ ترین عالمی پاسپورٹ درجہ بندی میں 183ویں نمبر پر آگیا، جو گزشتہ دو برس کے دوران معمولی بہتر...
15/09/2026

پاکستانی پاسپورٹ 2026 کی تازہ ترین عالمی پاسپورٹ درجہ بندی میں 183ویں نمبر پر آگیا، جو گزشتہ دو برس کے دوران معمولی بہتری کے بعد نمایاں تنزلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کا موبیلٹی اسکور 42 ہے، جس کے تحت پاکستانی شہری 42 مقامات تک ویزا فری، ویزا آن ارائیول اور الیکٹرانک ٹریول اتھارائزیشن کے ذریعے نسبتاً آسان رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ تاہم، ان 42 مقامات کا مطلب یہ نہیں کہ تمام ممالک میں ویزا فری داخلہ ممکن ہے۔

15/09/2026

کراچی میں فلو کا بڑھتا خطرہ


Address

246-E Block 6 PECHS
Karachi
75400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehnuma News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share