27/03/2025
Live لاکھوں آنکھیں اشکبار (الوداع الوداع) ماہ رمضان سلام( الف نیوز ) سے liev 2018 ٹرانسمیشن میں الوداع ماہ رمضان سلام میں M.L ملین لوگوں پر رقت طاری سننے والوں کے دل تڑپ اٹھے۔سفر میں ھجر میں اور آج ہر مبائل سے الوداع الوداع کی آوز گونج رہی ھے۔ نہ جانے اگلے سال ہمیں یہ مبارک مہنہ نصیب ہوں نہ ہو آئیے سب اس سلام میں شریک ہوتے ہوۓ سب کو سنائیے۔۔۔نہ جانے کس کی آنکھ کا آنسوں ہمارے لئے باعث نجات بن جاۓ۔۔۔اللہ پاک قبول فرماۓ آمین۔ " Live "