Naam Se Jaaniye apni Zindagi

Naam Se Jaaniye apni Zindagi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naam Se Jaaniye apni Zindagi, TV Channel, Karachi.

01/10/2026

میرپورخاص کی سر زمین پر پرسوز آوازاور دل کو چھو جانے والے فرمائشی کلام نعت و منقبت رقت انگیز دعا کی جاۓ گی اس ویڈیو کے پیچھے کس نعت خواں کی آوز ھے کمینٹس میں بتا سکتے ہیں مکمل کلام سنیں میں تو خود انکے در کا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نظر کیا دو ں
شاعر اقبال عظیم رحمتہ اللہ علیہ کمینٹس میں بتائیں آواز کس نعت خواں کی ھے۔

30/09/2026

(عمرہ کا ٹکٹ) کا اعلان ساری محفل کو اس کلام نے رولا دیا صوفی ثناء خواں حافظ سید عرفان علی قادری سندھ کی محفلوں میں مصروف عمل کراچی حیدراباد میرپورخاص پھتورو نیو چھور کنری نبی سر لطیف آباد اور کراچی کی مختلف جگاہوں پر حاضری دیتے ہوۓ کل انشاء اللہ بروز جمعرات (1 ) اکتوبر کو چھٹی سالانہ بڑی جشن گیارہویں شریف محفل ریلوے کالونی اسٹیشن میرپورخاص اور ( 2 )اکتوبر بروز جمعتہ المبارک کو 15 ویں سالانہ جشن بڑی گیاریں شریف مہاجر کالونی گلی نمبر 9 میں بعد نماز مغرب تا رات 11 بجے تک فرمائشی نعت و منقبت کے نزرانے پیش کرینگے اللہ پاک قبول فرماۓ آمین

26/09/2026

سالانہ جشن بڑی گیارہویں شریف زیر اہتمام محمد حنیف قلندری صاحب مسلسل 3 گھنٹے مکمل محفل پڑھتے ہوۓ آخر میں باپ کی شان میں کلام پیارے والد دعاۓ حق میں تیری مغفرت تیری حق تعالی کرے صوفی ثناء خواں مختلف نیوز چینلز کے مزہبی روحانی اسکالر علامہ ڈاکٹر حافظ سید عرفان علی قادری کی سندھ کے مختلف شہروں میں نعت و بیان کے سلسلے جاری اللہ پاک ہم سب کی حاضری اور دعاؤں کو قبول فرماۓ آمین

26/09/2026

صوفی ثناء خواں علامہ ڈاکٹر حافظ سید عرفان علی قادری مداروی کی بابرکت حاضری سالانہ عرس مقدس حضرت پیر صوفی بابا امانت علی شاہ وراثی بسلسلہ جشن بڑی گیارہویں شریف مسند نشین حضرت علامہ ڈاکٹر پیر جنید علی شاہ وارثی صاحب کو مبارکباد

19/09/2026

Live # #محفل نعت * بڑی جشن گیارہویں شریف
3 گھنٹے میرپورخاص سے صرف صوفی بلند ثناء خواں علامہ ڈاکٹر حافظ سید عرفان علی قادری سے نعت و منقبت کے نزرانے سنیں جارھے ہیں
41 واں پروگرام پیش کرتے ہوۓ
بیان جاری ** تمام نیوز چینل سے اہم گفتگو
استاد ثناء خواں کیلئے ساؤنڈ کسی کا بھی ہو کیسا بھی ہو سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی توصیف و ثناء دل سے کرنے والے کی آواز قبرستان میں بغیر مائک کے بھی بلند ہوجاتی ھے اور سر خود اس کے پاس چل کر آجاتے ہیں با صفاء نعت خواں وہی ھے جو کسی کا دل نہ توڑے اور اخلاص کے ساتھ پڑھتے ہیں تووہ ہی اپنے محبوب کو راضی کرتے ہیں میری خوشنصیبی مجھے سندھ دھرتی نعت ایوارڈ ملا #
# بول نیوز # # کا شکریہ

18/09/2026

ہر رات رہوں مصروف عمل تیرے ذکر پاک میں
ایسا بادشاہ حسین ھے محفل میں رقت طاری
2:30 مسلسل فرمائشی نعت و منقبت کے نزرانے یہ لوگوں کی محبتیں ہیں شکریہ سب کا

17/09/2026

ہر روز محفل پڑھتا رہوں اذن حاضری ملتی رھے

17/09/2026

لاجواب روحانیت سے بھرپور محفل میں صوفی نعت خواں علامہ ڈاکٹر حافظ سید عرفان علی قادری نے 2 گھنٹے فرمائشی نعت شہہءدیںﷺ مناقب کے نزرانےاور سلام پیش کرتے ہوۓ عاشقان رسولﷺ کو اپنی درد بھری آواز سے رولا دیا اللہ پاک سب کی حاضری کو قبول فرمائے آمین

17/09/2026

500 روزہ محفل نعت کا اہتمام

16/09/2026

500 روزہ (محفل نعت )پاکستان کی تاریخ میں میرپورخاص کی سر زمین پر پہلی بار
اب گھر گھر میں سجے گا جشن آپ بھی اس پیکج میں ہمیشہ کیلئے شامل ہوسکتے ہیں رابطہ فرمائیں ازن حضوری جاری ھے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naam Se Jaaniye apni Zindagi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category