Iqrak_writes

27/05/2026

وفائیں بڑی نایاب ہوتی ہیں🥰💯
مخلص وہی ہیں جو اپ کی غیر موجودگی میں بھی مخلص رہیں🌸💯

゚viral











26/05/2026

کاش کے تم واقف ہو جاؤ میری محبت کی انتہا سے
حیران ہو جاؤ گے اپنی خوش نصیبی دیکھ کر 💯🫠

゚viral











23/05/2026

_❞جـب بھـی کبھـی غـور کیـا دھڑکنـوں پـر��_
_❞تیـری ہـی سانسـوں کـی آہـٹ سنـائـی دی��_

゚viral











19/05/2026

_ہر انسان کو اپنی سوچ کی طرح نہ دیکھو۔۔❤️‍🩹_
کسی کا دل گلاب کی پتیوں سے بھی زیادہ نرم ہوتا ہے۔۔🫠

゚viral











19/05/2026

- _*Ya Allah:* Make Her My Naseeb"_ ��

*_میـں نـے مانگـا ہـے ہـر دعـا میـں تمہیـں �� "_*
*_تـم میـرا سـب سـے قیمتـی اساسـہ ہـو �� "_*

゚viral











18/05/2026

قربانی کا بکرا خریدنے سے پہلے ان لوگوں کے پیسے ادا کریں،
جنہیں آپ نے عرصے سے بکرا بنایا ہوا ہے۔😅

゚viral











17/05/2026

یہ ایک بے لگام معاشرہ ہے، جہاں تم اپنے خاموش رہنے پر بھی مجرم ٹھہرائے جاتے ہو 💯🙂

゚viral











16/05/2026

زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ 🥹
کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیں 💯❤️‍🩹

゚viral











15/05/2026

بیوی: "شادی سے پہلے تو تم مجھے گھمانے پھرانے لے جاتے تھے، اب کیا ہوا؟🤨
"شوہر: "بیگم! کیا تم نے کبھی کسی کو الیکشن جیتنے کے بعد مہم چلاتے دیکھا ہے؟😅🤪

゚viral











14/05/2026

Mere Liye mout maang Lena ��

゚viral











Address

ORANGI Town
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqrak_writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share