Karachi Ki Pukar

Karachi Ki Pukar کراچی کی پکار
اب ہم سناے گے آپ کو Address Dubai

02/12/2023

ڈیلی مومنٹ نیوز
ہونڈا کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک بائیک متعارف کرانے کا اعلان

02/12/2023

ڈیلی مومنٹ نیوز
گورنمنٹ آف پاکستان سے
رجسٹرڈ شدہ چینل

ایس ای سی پی سے منظور شدہ چینل کو جوائن کریں

اور عوام کی آواز بنے

ڈیلی مومنٹ نیوز کو شہر بھر سے نمائندوں کی ضرورت ہے جو حضرات صحافت کے شعبے سے دلچسپی رکھتے ہیں
وہ حضرات ہمارے سے رابطہ کرے
اور عوام کی آواز کو بلند کرے
🌐💺📢📷🎤🖊️📕✒️🎤🎤
1️⃣ڈسٹرک رپورٹر
2️⃣کرائم رپورٹر
3️⃣ سٹی رپورٹر
4️⃣ تحصیل رپورٹر
5️⃣ نمائندہ خصوصی
6️⃣ سپورٹس رپورٹر
7️⃣شوبز رپورٹر
8️⃣ نیوز رپورٹر
9️⃣ ڈپٹی بیوروچیف
🔟 اسسٹنٹ بیوروچیف

*ڈیلی مومنٹ نیوز*  *کرائم رپورٹر محمد اسامہ*  *برگیڈ پولیس کی ایک اور کامیاب کاروائی* مختلف جرائم میں ملوث جعلی اے ایس آ...
11/11/2023

*ڈیلی مومنٹ نیوز*
*کرائم رپورٹر محمد اسامہ*

*برگیڈ پولیس کی ایک اور کامیاب کاروائی*
مختلف جرائم میں ملوث جعلی اے ایس آئ وردی سمیت اور غیر قانونی اسلحے کہ ساتھ شاہرہ قائدین پر قادری پکوان سینٹر کہ پاس سے گرفتار *
۔مزید پولیس برگیڈ کی تفتیش جاری ۔*

ڈیلی مومنٹ نیوز* ( _بریکنگ نیوز_ )طوفان الاقصی ملین مارچ میں حماس کے سربراہ کا لائیو خطاب
05/11/2023

ڈیلی مومنٹ نیوز*
( _بریکنگ نیوز_ )

طوفان الاقصی ملین مارچ میں حماس کے سربراہ کا لائیو خطاب

*ڈیلی مومنٹ نیوز*  *رپورٹر (سعید معین)*  _چئیرمین  ٹی ایم سی رضوان عبدالسمیع کی  نوجوان شیراز مغل کی شہادت پر اظہار تعزی...
31/10/2023

*ڈیلی مومنٹ نیوز*
*رپورٹر (سعید معین)*

_چئیرمین ٹی ایم سی رضوان عبدالسمیع کی نوجوان شیراز مغل کی شہادت پر اظہار تعزیت_

_انسانی جان کے نقصان کا ازالہ ممکن نہیں چئیرمین ٹی ایم سی جناح
_
انسانی جان کے نقصان کا ازالہ ممکن نہیں قانونی اداروں بالخصوص پولیس کو اپنے فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی نہیں برتنی چاہیئے ان خیالات کا اظہار

*چئیرمین ٹی ایم سی رضوان عبدالسمیع*
نے ڈاکووں کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوان شیراز مغل کی شہادت پر اس کے والد سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کیا

ااس موقع پر انھوں نے دعائے مغفرت کرتے ہوئے کہا کہ *اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور اپنے جوار رحمت خاص جگہ عطا فرمائے*

26/10/2023

*ڈیلی مومنٹ نیوز*

*کراچی میں غیر ملکی اسکول کی ڈانس پارٹی پر پولیس چھاپہ*

*پولیس نے نشے میں دھت 10 افراد کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا*

_مقدمہ گزری تھانے میں منشیات ایکٹ اور اسپیکر ایکٹ کے تحت درج کیاگیا

فحاشی کے اڈے پر چھاپے کے بعد مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کیاگیا

پولیس پارٹی جب موقع پر پہنچی تو لڑکے لڑکیاں نیم برہنہ حالت میں پائے گئے۔مقدمہ

فحش محفل میاں والی ہاوس ڈی ایچ اے فیز فور میں جاری تھی۔مقدمہ

پولیس نے بنگلے سے 8 بوتل شراب اسپیکر اور دیگر سامان بھی تحویل میں لیا

گرفتار ملزمان نے بنگلے کے مالک کا نام خالد خان بتایا.مقدمہ

پارٹی کی اجازت ڈی سی ساوتھ سے آرگنائزر ایان علی نے حاصل کی تھی

ڈی سی ساوتھ کی جانب سے پارٹی کی اجازت دی گئی تھی۔ذرائع

ڈی ایس پی ذوالفقار سموں، عمر طارق بیجاری اور ایس ایچ او گزری نے کاروائی کی

ڈانس پارٹی میں 250 کے قریب نشے میں دھت لڑکے،لڑکیاں برہنہ حالت میں پکڑی گئی

پولیس نے 15 لاکھ روپے کی رشوت لے کر اوباش جوڑوں کو رہا کر دیا۔پولیس ذرائع

چھاپے کے دوران نشے میں دھت لڑکیوں کو ایک دوسرے سے ٹکراتے دیکھا جا سکتا ہے_

*ڈیلی مومنٹ نیوزکرائم رپورٹر (محمد اسامہ)* *کراچی:ایس ایس پی آفس کے بلکل قریب شہری کو ہلاک کردیا گیا* __اورنگی ٹاؤن فائر...
25/10/2023

*ڈیلی مومنٹ نیوز
کرائم رپورٹر (محمد اسامہ)
*
*کراچی:ایس ایس پی آفس کے بلکل قریب شہری کو ہلاک کردیا گیا*

__اورنگی ٹاؤن فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔

مقتول اورنگی ٹاؤن میں نجی اسپتال بہن کو لینے ایا تھا ۔

مقتول کی بہن نجی اسپتال میں جاب کرتی ھے ۔

مقتول اسپتال کے باھر کسی کے ساتھ کھڑا باتیں کررھا تھا ۔

اسی شخص نے ایک گولی ماری جو مقتول کو گردن میں لگی ۔

جو جاں لیوا ثابت ہوئی ۔__

*ڈیلی مومنٹ نیوزکرائم رپورٹر محمد اسامہ *  _مشہور قوال امجد صابری کا قاتل پکڑا گیا قاتل کا تعلق بدنام زمانہ تنظیم لشکر ج...
25/10/2023

*ڈیلی مومنٹ نیوز
کرائم رپورٹر محمد اسامہ
*
_مشہور قوال امجد صابری کا قاتل پکڑا گیا قاتل کا تعلق بدنام زمانہ تنظیم لشکر جھنگوی سے ہے یہ تنظیم اس وقت پاکستان میں اپنی پارٹی کا نام تبدیل کر کے اہل سنت والجماعت رکھ دیا ہے_

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! ریاض بلوچ, Aqib Alloene, Usama Mohammad*ڈیلی مومنٹ نیوز* ...
25/10/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! ریاض بلوچ, Aqib Alloene, Usama Mohammad*
ڈیلی مومنٹ نیوز*

مشــرقِ وسطـیٰ کے تیـن اسـلامی مسـلـح گــروہوں کی بیٹھکـــ

حـٓـزب اللّٰہ کے حسـن نصـر اللـہ ، حـرکـتــٓہ الجـہٓـاد الاسـٓـلامـی کـے زیـاد نخـالی اور حـٓـماس کـے نائب سـربراہ صـالح الـعروری کـی مــلاقات
*ڈیلی مومنٹ نیوز*
جـہاد فلـسطـین کـے مـتعلـق امـــور پـر تـبادلـہ خــیال

*ڈیلی مومنٹ نیوز* مشــرقِ وسطـیٰ کے تیـن اسـلامی مسـلـح گــروہوں کی بیٹھکـــحـٓـزب اللّٰہ کے حسـن نصـر اللـہ ، حـرکـتــٓ...
25/10/2023

*ڈیلی مومنٹ نیوز*

مشــرقِ وسطـیٰ کے تیـن اسـلامی مسـلـح گــروہوں کی بیٹھکـــ

حـٓـزب اللّٰہ کے حسـن نصـر اللـہ ، حـرکـتــٓہ الجـہٓـاد الاسـٓـلامـی کـے زیـاد نخـالی اور حـٓـماس کـے نائب سـربراہ صـالح الـعروری کـی مــلاقات
*ڈیلی مومنٹ نیوز*
جـہاد فلـسطـین کـے مـتعلـق امـــور پـر تـبادلـہ خــیال

``` *ڈیلی مومنٹ نیوز```*  *تمام ملازمین کو سندھ فلڈ ریلیف فنڈ" کے لیے 24 اگست 2022 کو کاٹی گئی* *تنخواہ آئندہ ماہانہ تنخ...
23/10/2023

``` *ڈیلی مومنٹ نیوز```*

*تمام ملازمین کو سندھ فلڈ ریلیف فنڈ" کے لیے 24 اگست 2022 کو کاٹی گئی* *تنخواہ آئندہ ماہانہ تنخواہوں میں واپس کردی جائے گی* _فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ھدایت جاری_

https://whatsapp.com/channel/0029Va8zSUqDjiOinEtoAa3s

Address

Gulshan Zahar Kamal Asfer Rod Karachi
Karachi
75220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Ki Pukar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi Ki Pukar:

Share