Haq Suck ki Awaz

Haq Suck ki Awaz News Updates

07/03/2026

کراچی، 5 مارچ 2026
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ اعلیٰ حضرت پیر صاحب پگارا کی ہدایت پر جی ڈی اے کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ایرانی قونصل جنرل کراچی سے ملاقات کی اور آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی۔
وفد میں معظم علی خان عباسی، سید محمد راشد شاہ، ڈاکٹر صفدر عباسی، بیرسٹر حسنین مرزا، چیف خلیفہ کلیم اللہ وساڻ اور عرفان مہندی شامل تھے۔
اس موقع پر رہنماؤں نے کہا کہ آیت اللہ علی خامنہ ای عالمِ اسلام کی ایک باوقار اور بااثر شخصیت تھے، جنہوں نے امتِ مسلمہ کے اتحاد اور استحکام کے لیے نمایاں کردار ادا کیا۔ ان کی خدمات کو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
وفد نے ایرانی قوم اور حکومت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔

28/02/2026

کراچی۔ مبارکباد
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پیارے بھائی جی ڈی اے
کراچی زون کے کنوینئر ارمان سلمان فیاض صاحب کو
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ورکنگ کمیٹی ممبر سندھ
منتخب ہونے پر ان کی آفس پر فقیر امان اللہ گوپانگ
ممبر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سوشل میڈیا سندھ اپنے پیارے دوست
ممبر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سوشل میڈیا سندھ گلاب رحمان خان
جاوید خان کیساتھ پہنچ کے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل
ورکنگ کمیٹی ممبر منتخب ہونے پر پیارے بھائی
ارمان سلمان فیاض صاحب کو مبارکباد دی

22/02/2026

پير سيد صدرالدين شاھ راشدي
PMLF Media Cell Sindh

20/02/2026

کراچی کلفٹن
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سوشل میڈیا ٹیم سندھ کا اھم اجلاس فنکشنل ھائوس کلفٹن میں ہوا ،
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری سردار
عبدالرحیم کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں پارٹی پالیسی اور پیغام کو عوام تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا ٹیم کو مزید متحرک کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

20/02/2026

PMLF Social Media Sindh

اجلاس میں صوبائی جوائنٹ سیکرٹری غلام نبی منگریو، صوبائی ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری اکبر گل کیریو، صوبائی ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری محمد خان پہلپوٹو اور ارمان سلمان فیاض کنوینئر جی ڈی اے۔شرکت کی۔ رہنماؤں نے کہا کہ سوشل میڈیا ٹیم پارٹی کی ترجمانی کا اھم ذریعہ ہے اور پارٹی کی پالیسیوں کو عوام تک پہنچانے میں اھم کردار ادا کرتی ہے ،
رہنماؤں نے کہا کہ سوشل میڈیا ٹیم کا اصل مقصد پارٹی کی پالیسیوں، کارناموں اور لیڈران کی تقاریر کو عوام تک پہنچانا ہے۔ اس کے ذریعے پارٹی عوام کے ساتھ رابطہ برقرار رکھتی ہے اور اپنی پالیسیوں کو واضح کرتی ہے۔ سوشل میڈیا ٹیم پارٹی کے مخالفین کے الزامات کا جواب پارٹی پالیسی کے مطابق دینا اور عوام کو حقیقت سے آگاہ کرتی ہے۔
اجلاس میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا ٹیم کی کاوشوں سے پارٹی کی پالیسیوں کو عوام میں مقبولیت ملتی ہے اور پارٹی کے حامیوں میں جوش و خروش پیدا ہوتا ہے ، سوشل میڈیا ٹیم پارٹی کی ترقی اور عوام کے ساتھ رابطہ برقرار رکھنے میں اھم کردار ادا کرتی ہے۔
رہنماؤں نے کہا کہ حکومت کی ناقص کارکردگی سے عوام کو آگاھی دینے کے لیے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سوشل میڈیا ٹیم کو متحرک کرنا ضروری ہے۔ اس لیے ٹیم کو فعال اور متحرک بنانے کا فیصلہ کیا گیا ھے ،
اجلاس میں پارٹی کے حامیوں کو سوشل میڈیا پر فعال رہنے کی ترغیب دی گئی اور کہا گیا کہ پارٹی کی ترقی کے لیے سوشل میڈیا کا کردار اھم ہے ،
اجلاس میں سوشل میڈیا ٹیم سندھ کے میمبراں فقیر امان اللہ گوپانگ۔ رحم علی منگریو۔حامد قریشی، عطا بلوچ ، گلاب خان ، عجیب اللہ سمیجو ، شفیق جمالی ، طالب ڈاھری ، نظیر ڈاھری ، اے ، بی راجپر ، محبوب بھن، جام خان کوسو ، زین العابدین ، جاوید خان ، ساجد بھائی ۔ بلال احمد ، سر احمد علی جیسلمیری ، شرجیل بھائی ، سمیت اور دیگرز پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سوشل میڈیا کی ٹیم کے دوستوں نے بڑی تعداد میں شرکت بھی کی

19/02/2026

PMLF Social Media Sindh

18/02/2026

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ کورنگی کے رھنما اور یوسی حضرت بلال کالونی کے سرپرست اعلی فقیر محمد ایوب مہر صاحب نے اپنے
مرشد حروں کے روحانی پیشوا اعلی ۔حضرت پیر سائیں پگارا پیر سید صبغت اللہ شاہ راشدی المعروف ۔راجا سائیں بابا کی 70۔سترھویں یوم جنم دن مبارک سالگرہ کیک کٹنگ کی تقریب یو سی بلال کالونی میں منعقد کی۔
بلال کالونی کے سرپرست اعلی فقیر محمد ایوب مہر صاحب نے ۔۔۔
ممبر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سوشل میڈیا سندھ فقیر امان اللہ گوپانگ ۔
ریاض مہر ۔نیاز حاجانو۔ عبدالقادر ابڑو حسین بلیدی ۔مختیار چانڈیو ۔عرفان چانڈیو ۔ شبیر بھٹی۔ لیاقت مہر ۔غلام حیدر بھٹی ۔ اسلم شر
۔سمیت تمام مسلم لیگ فنکشنل کے دوست احباب کارکنان کیساتھ ملکر ،آعلی حضرت پیر سائیں پگارا کی سالگرہ کاکیک کاٹا۔
فقیر محمد ایوب مہر نے
سالگرہ کی تقریب میں خصوصی
شرکت کرنے پے
فقیر امان اللہ گوپانگ
ممبر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سوشل میڈیا
سندھ کا شکریہ بھی ادا کیا۔۔۔۔۔
اس سالگرہ کی تقریب میں کورنگی پریس کلب کے سینئر جنرلسٹ نائب صدر غلام حسین لنڈ۔
ظہیر حسین داریجو انفارمشن سیکریٹری پریس کلب کورنگی کے دوست بھی موجود تھے سالگرہ کی تقریب میں۔۔
فقیر امان اللہ گوپانگ
ممبر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سوشل میڈیا سندھ
رپورٹر مانی خان کے ساتھ کیمرہ مین گلاب خان کراچی

17/02/2026

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کی سوشل ميڊيا کا اجلاس سردار عبدالرحیم کی صدارت میں ہوا
سندھ کی عوام کب تک کرپشن، اقربا پروری اور ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا بوجھ اٹھائیں گے سردار عبدالرحیم
آئیے، سندھ کی بہتری اور تبدیلی کی آواز بنیں! ✊

Address

House # A462/3 Block Q Pahar Gunjh North Nazimabad
Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq Suck ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share