کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کابینہ کے اراکین سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے آگاہ کیا
03/01/2026
Chairman ❤️
29/12/2025
سعید غنی اس شہر کا سیاست کا وہ خوبصورت چہرہ پے جس نے اپنی محنت، جدوجہد، دن رات کوششوں سے یہ مقام پایا ہے جو شکست خوردہ بونے ان کا میدان سیاست میں مقابلہ نہیں کرسکتے تو ان کے پیچھے چند ایسے بے کار کی بھونکنے والے لگادیتے ہیں جو ان کے بچوں کے ہمراہ کسی شاپنگ مال میں کھڑے ہوکر بدتمیزی، گالم گلوچ سے اپنی قد بڑھانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔ ہاں تم یقینن گالم گلوچ میں سعید غنی سے جیت سکتے ہو کیونکہ وہ اس ماں کا بیٹا ہے جس نے ان کی تربیت باپ کے جدائی کے بعد مسلسل صبر کی ہے مجھے افسوس ہے اس گالم گلوچ برگیڈ پر جو کسی انسانی کی نجی زندگی کا بھی احترام نہیں کرتے وہ کریں بھی تو کیسے احترام جن کی تربیت ہی ایسے غلیظ بازاری زبان میں ہوئی ہو۔
سعید غنی اس شہر کا وہ چہرے ہے جو متوسط طبقے کی حقیقی نمائندگی کرتے ہیں۔
❤️
Be the first to know and let us send you an email when Farhan Ghani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.