29/09/2025
اپڈیٹس۔۔۔۔ May Allah help and Support them
السلام علیکم۔۔۔16 واں دن۔۔۔غ زہ کے قریب سے۔۔۔بحیرہ روم کے پانیوں سے، صبح بخیر اہلیان پاکستان۔
اگر ترکی سپین اٹلی یونان کے نیوی شپس اظہار یکجہتی کیلئے آسکتے ہیں تو پاکستان،پاکستان کے حکمران اور پاکستان نیوی کیوں خاموش ہے؟؟؟
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غ زہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
غ زہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔