31/10/2025
السلام علیکم،
میں نو منتخب چیرمین ماجد اسحاق تنولی، اپنی پوری وی سی کی نمائندگی کرتے ہوئے اعلان کرتا ہوں کہ سیری گوریہ قتل کی تفتیش کے سلسلے میں ہم نے مقامی پولیس (DPO, SHO) سے رابطہ کیا ہے اور انھوں نے متاثرین اور مجھے معقول وقت دیا گیا ہے تاکہ وہ شواہد اکٹھا کر کے ذمہ دار افراد تک پہنچ سکیں۔ اس مدت کے دوران ہم پرامن رہیں امن اور قانون کے راستے پر عمل کریں گے۔
تاہم واضح رہے: اگر مقررہ مدت کے اندر مناسب پیش رفت یا نتائج نہ دکھائے گئے تو ہم جمہوری اور پُرامن طریقے سے احتجاج کریں گے جب تک اصل قاتل انصاف کے کٹہرے میں نہ آئے۔ ہم صرف انصاف چاہتے ہیں — انتشار یا تشدد نہیں، مگر انصاف کے حصول میں ہم ثابت قدم ہیں اور اپنے علاقے کے ہر فرد کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
#اوگی