30/03/2024
صوبائی اسمبلی سندہ کا اجلاس طلب،
گورنر سندہ نے سندہ اسمبلی کا اجلاس 1 اپریل 2024، بروز پیر، سہ پہر 12 بجے سندہ اسمبلی بلڈنگ میں طلب کر لیا۔
گورنر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 109 کی شق الف کے تحت حاصل شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا۔
صوبائی اسمبلی سندھ کا موجودہ اجلاس سولہویں سندہ اسمبلی کا تیسرا اجلاس ہوگا۔