Karachi Weather Forecast

Karachi Weather Forecast “Your City Palace Daily Accurate Update Karachi Weather Forecast „

12/05/2026

کراچی میں فی الحال کوئی گرمی کی لہر متوقع نہیں! جمعرات سے تیز سمندری ہواؤں کے سبب پسینوں والی گرمی میں بھی کمی آئے گی۔ 20 مئی کے بعد موسم مزید بہتر ہونے کی توقع، سمندری ہواؤں کے ساتھ سمندری بادلوں کی بھی آمد متوقع۔ 🌪️🌊

11/05/2026

☀️ کراچی شہر میں کل گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان، نمی زیادہ اور ہوائیں کم ہونے سے صبح 11 سے دوپہر 3 بجے تک شدید حبس رہے گا۔ 🌡️ درجہ حرارت 36-38 ڈگری جبکہ محسوس شدہ گرمی 44-46°C یا زائد ہوسکتا ہے۔

10/05/2026

آج بروز پیر کراچی کا موسم کافی بہتر رہنے کا امکان ہے۔
سمندری ہوائیں بھی 15 سے 20 کی رفتار سے چل سکتی ہیں، جس کے باعث شام اور فجر کے اوقات میں موسم خوشگوار محسوس ہوگا انشاء اللہ 🌬️☁️

تاہم منگل سے ایک بار پھر درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے 🌡️

09/05/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ۔ بروز ہفتہ پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔حالیہ اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 414 روپے ہوگیا۔

09/05/2026

خلیج بنگال میں مون سون کے آغاز میں صرف چند ہی روز باقی۔

1 Year ago Pata bhi nahi chala. -e-haq
09/05/2026

1 Year ago Pata bhi nahi chala.
-e-haq

🇵🇰♥️


‏🛑 پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری جنگ تھمنے کو ہے، سیز فائر ایگریمنٹ پر دونوں ممالک راضی ہو گئے ہیں.
حالات معمول کے مطابق آنے پر آپ کو موسم کی اپڈیٹس معمول کی طرح ملتی رہیں گی..

🗣️ Donald trump
Operation sindoor to Operation tandoor 😁

07/05/2026

کراچی کی جان کراچی کی شان بہت لمبے عرصے کے بعد سمندری بادل پھر سے لوٹ آئے ہیں ساتھ ہی ساتھ تیز سمندری ہوائیں بھی چل رہی ہیں♥️☁️

06/05/2026

⚠️ اہم اطلاع برائے مویشی مالکان ⚠️

کراچی میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، اس لیے تمام حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے جانوروں کا خاص خیال رکھیں۔ جو لوگ جانور خرید کر لا چکے ہیں، وہ روزانہ انہیں نہلائیں اور صاف ٹھنڈا پانی پلائیں۔

حال ہی میں کراچی میں جانوروں کے ہیٹ اسٹروک سے مرنے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں، آج بھی 3 سے 4 جانور گرمی کی شدت کے باعث جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

آپ سب سے درخواست ہے کہ مویشی منڈی دن کے وقت جانے سے گریز کریں اور صرف رات کے وقت جائیں۔ نیز، کوشش کریں کہ عید سے چند دن پہلے جانور خریدیں تاکہ انہیں شدید گرمی سے بچایا جا سکے۔

گرمی کی شدت اس قدر بڑھ چکی ہے کہ انسانوں کا رہنا مشکل ہو رہا ہے، تو یہ بے زبان جانور کیسے برداشت کریں گے۔

تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ احتیاط کریں اور اپنے جانوروں کا بھرپور خیال رکھیں۔

جزاک اللہ خیر♥️

05/05/2026

اس وقت شدید حبس میں کراچی کے مختلف علاقوں میں 6-10 گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ کے الیکٹرک صارفین پر کچھ تو رحم کھائے۔۔🙏💡

04/05/2026

کراچی: 2018 کے بعد 2026 سال کا گرم ترین دن، جہاں باضابطہ طور پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44°C ریکارڈ کیا گیا۔
🌡️⚠️

04/05/2026

کراچی میں شدید گرمی کا راج، شمالی اور مشرقِ علاقوں میں پارہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ کو جا پہنچا۔🥵

Address

Gulistan E Jauhar Block 1
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Weather Forecast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share