Daily update 24/7

Daily update 24/7 کراچی کی درست اپڈیٹ

20/09/2025

21 ستمبر 2025 کو دوسرا سورج گرہن ہوگا، یہ سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔اس لیے جھوٹی خبروں سے دور رہیں۔ شکریہ

16/09/2025

شہر کا موسم آج انتہائی خوشگوار✨وقفے وقفے سے ہلکی بوندہ باندی سے تیز شاورز کا سلسلہ جاری🌧

12/09/2025

Unexpected
Rain Has Started In North Western Areas In Karachi Due To Previous Depression Remnants 🌧️

10/09/2025

اِس وقت جوہر میں بارش سِلسلہ جاری

10/09/2025

کراچی والوں ،مونسون سیزن کے آخری لمحات ہیں۔
انجوائے کر لوں، اس آخری سسٹم کے ساتھ ساتھ مونسون سیزن بھی کراچی سے الوداع ہو جائےگا۔

09/09/2025

لانڈھی ،جوہر، گلشن، ائیرپورٹ سمیت مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا.

⚠️ الرٹ لیاری ایکسپریس وے پر شدید سیلابی صورتحال ہے۔ اس وقت لیاری ندی کا پانی انتہائی بلند سطح تک پہنچ گیا ہے جبکہ ملیر ...
09/09/2025

⚠️ الرٹ
لیاری ایکسپریس وے پر شدید سیلابی صورتحال ہے۔ اس وقت لیاری ندی کا پانی انتہائی بلند سطح تک پہنچ گیا ہے جبکہ ملیر ندی بھی بھر کر باہر آگئی ہے جس کے باعث شہر میں بدترین حالات پیدا ہوگئے ہیں۔ جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں ۔ گاڑیاں اور گھر ڈوب گئے ہیں۔
اللہ اپنے رحم و کرم فرمائے۔ آمین۔

09/09/2025

⚠️ الرٹ
گڈاپ ٹھڈو ڈیم اوور فلو ہونے کا معاملہ، سپر ہائی وے سے متصل آبادیوں میں پانی داخل
بیشتر رہائشی آبادیوں اور سوسائٹیوں میں سیلابی پانی داخل ہونا شروع۔

09/09/2025

کراچی کے کُچھ علاقوں میں اب بھی بارش جاری ہے

09/09/2025

بارش کا سلسلہ کراچی شہر تک پہنچ گیا شہر کے مختلف علاقوں میں اس وقت موسلادھار سے شدید بارش ہورہی ہے۔

09/09/2025

گلستان جوہر میں اس وقت موسلادھار بارش جاری

09/09/2025

سرجانی ٹاؤن میں موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔ بارش کا پھیلاؤ دھیرے دھیرے دیگر علاقوں کی جانب ہو رہا ہے۔اگلے ایک گھنٹے کے دوران شہر کے مغربی، وسطی اور جنوبی علاقوں میں بھی تیز سے موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

Address

Gulistan E Jauhar Block 1
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily update 24/7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share