Mohammad Sufiyan Malik poetry

Mohammad Sufiyan Malik poetry Hi I'm writer

please Follow this page.

الیاس قادری سدھر جاؤ کب تک ایسے عوام کا پیسہ کھاؤ گے۔ الیاس قادری کا کامیاب دھندہ ۔ 😂😂🤣
29/11/2024

الیاس قادری سدھر جاؤ کب تک ایسے عوام کا پیسہ کھاؤ گے۔ الیاس قادری کا کامیاب دھندہ ۔ 😂😂🤣

28/11/2024

بہترین اور صحیح مسلمان وہ ہے جو قران اور صحیح حدیث پر عمل کرتا ہے ۔ اسلام کو جاننے کے لیے بریلوی اور دیوبندی کو نہیں دیکھو آخری کتاب قران مجید کو دیکھو ۔ انٹرنیشنل اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک

28/11/2024

Make Allah your Partner in Trade 💗

23/11/2024

اللہ تعالی قران میں فرماتا ہے اے لوگوں آپ جن کی عبادت کرتے ہیں اللہ کے سوا وہ ایک مکھی بھی نہیں بنا سکتے اور اگر کوئی وہ مکھی چھین لے تو واپس بھی نہیں لا سکتے کمزور ہیں وہ لوگ جو عبادت کرتے ہیں اور کمزور ہیں وہ لوگ جن کی آپ عبادت کرتے ہیں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک

23/11/2024

مجھے پاکستان میں بہت عزت اور بہت پیار ملا ہے عادت سی ہو گئی ہے پاکستان میں رہنے کی - انٹرنیشنل اسلامک سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک

16/11/2024

فیصل آباد میں عیسائی کا ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال ۔ کیا انجیل میں ریڈ لیٹر میں آپ یہ بتا سکتے ہو کہ عیسی علیہ السلام خود کہہ رہے ہو کہ میں خدا نہیں ہوں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا تاریخی شاندار جواب

جب یہی بہن بڑی ہوکر اپنا حق مانگے گی تو یہی بھائی اسے گھر سے نکال دیگا۔
11/11/2024

جب یہی بہن بڑی ہوکر اپنا حق مانگے گی تو یہی بھائی اسے گھر سے نکال دیگا۔

02/11/2024

💗



قبر پہ حاضری کے لیے پاؤں کی طرف سے جائیں، سر کی طرف سے نہ جائیںکیونکہ ایسا کرنے سے میت کو پیچھے کی جانب گردن گھما کے دیک...
02/11/2024

قبر پہ حاضری کے لیے پاؤں کی طرف سے جائیں، سر کی طرف سے نہ جائیں
کیونکہ ایسا کرنے سے میت کو پیچھے کی جانب گردن گھما کے دیکھنا پڑتا ہے اور اسے تکلیف ہوتی ہے جس سے میت کی گردن کے پٹھوں کو کھچاؤ ہو سکتا ہے
اور اس کھچاؤ کی مسلسل تکلیف سے مردہ مر بھی سکتا ہے۔
بپا جانی الیاس قادری عطاری
😂😂🔪

28/10/2024

ماشاءاللہ کراچی اور لاہور کے بعد اب فیصل آباد میں بھی ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ہاتھوں ایک عیسائی لڑکی نے اسلام قبول کر لیا الحمدللہ 💗
ماشاءاللہ اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان کے جس شہر میں بھی خطاب کیا اس میں کسی نہ کسی غیر مسلم انسان کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کیا الحمدللہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا پاکستان آنے کا مقصد پورا ہو گیا ماشاءاللہ 💗

27/10/2024

خاتون کا ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال میرے شوہر پیر پرست ہیں پیروں سے مانگتے ہیں بابا پرست ہیں قبروں کو سجدہ کرتے ہیں شرک کرتے ہیں۔ میں کیا کروں ؟


20/10/2024

My Also Mentor Dr.Zakir Naik 💗✨😊

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohammad Sufiyan Malik poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohammad Sufiyan Malik poetry:

Share