18/08/2025
*🛑 گلگت میں مولا حضرت عباس علیہ السلام کا ہونے والا معجزہ کلاؤڈ برسٹ کو روک ڈالا عزادار محفو ظ⚡🌧️🚩*
گلگت بلتستان میں جب طوفانی سیلاب کا ریلا لوگوں کی بستی کی جانب بڑھنے لگا، خوف و ہراس ہر طرف پھیل چکا تھا۔ ایسے میں ایک شخص علم عباس علمدارؑ تمام تر آفات کے سامنے آ کھڑا ہوا۔ اس کی زبان پر صرف ایک صدا تھی
یا عباسؑ، یا عباسؑ!🏴
ایسا لگا جیسے اُس کی صدائیں آسمان چیرتی ہوئی بارگاہِ شجاعت تک پہنچ گئیں۔ پھر وہ منظر دیکھنے والا تھا، سیلابی ریلا جیسے کسی غیبی اشارے سے رک گیا، اور اپنا رخ بدل کر کسی اور سمت بہہ نکلا۔