13/10/2022
*Z NEWS*
🎤📋✒️
*M . ZUBAIR*
*لانڈھی کے معصوم بچے اقتدار کا مزہ لوٹنے والے کرپٹ منافقوں کا روز قیامت گریبان پکڑینگے ۔*
*لانڈھی کے کئی علاقے پانی سے محروم ۔*
*لانڈھی کے کئی علاقے کربلا کا منظر پیش کرنے لگے ۔ عوام کے ساتھ اب معصوم بچے بھی اس کرپٹ منافق پانی چور انتظامیہ کو بددعائیں دینے لگے ۔*