EARN MONEY Online

EARN MONEY Online LEARN & EARN ABOUT ONLINE BY WORDPRESS DEVELOPMENT,LOGOS,POSTERS & EMAIL-SIGNATURE.

3X MINI PORTABLE WASHING MACHINE:-Material: ABS Plastic•  Number Of Pieces: 3 Pcs•  Color: White•  Package Includes: 3 x...
08/02/2025

3X MINI PORTABLE WASHING MACHINE:-

Material: ABS Plastic
• Number Of Pieces: 3 Pcs
• Color: White
• Package Includes: 3 x Portable Mini Washing Machine
• Voltage: 5 Volts
• Watts: 10 Watt
• Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects.
• Product Code: MZ51100000162AFTS

PKR.2900/= (FREE DELIVERY)✓✓
CASH ON DELIVERY ✓✓

MEN'S VINTAGE TRIMMER:-Material: Plastic•  Gender: Men's•  Color: Gold•  Product Feature: Cordless, Rechargeable•  Packa...
07/02/2025

MEN'S VINTAGE TRIMMER:-

Material: Plastic
• Gender: Men's
• Color: Gold
• Product Feature: Cordless, Rechargeable
• Package Includes: 1 x Eyebrows Hair Trimmer
• Note: Before using any new cosmetic product, perform a patch test on a small skin area. Verify ingredients for allergies and follow package warnings and directions.
• Product Code: MZ1596200023TECCPE

PKR.1145/= (FREE DELIVERY)✓✓
CASH ON DELIVERY ✓✓

SELFIE STICK+TRIPOD:-Material: ABS Plastic•  Product Feature: Portable, Lightweight, Multiple Shooting Angles And High C...
07/02/2025

SELFIE STICK+TRIPOD:-

Material: ABS Plastic
• Product Feature: Portable, Lightweight, Multiple Shooting Angles And High Compatibility
• Color: Black
• Package Includes: 1 x Selfie Stick, 1 x Charging Cable, 1 x Bluetooth Remote Controller(Button Battery Included)
• Note: Please ensure to follow the instructions provided in the user manual for proper usage and safety precautions.
• Product Code: MZ64420217ST

PKR:-1300/= (FREE DELIVERY)✓
CASH ON DELIVERY ✓

      Material: Metal•  Connectivity Tech: Wireless•  Bluetooth Version: Bluetooth 5.3•  Product Feature: Long-Lasting B...
07/02/2025


Material: Metal
• Connectivity Tech: Wireless
• Bluetooth Version: Bluetooth 5.3
• Product Feature: Long-Lasting Battery With Fast Charge
• Color: Black
• Package Includes: 1 x Earbuds
• Battery Capacity: 3 mAh
• Call Time: 2 Hours
• Standby Time: 280 Hours
• Weight: 250 Gram
• Length: 5 Inches
• Width: 5 Inches
• Original brand new M10 earpods charge your phone as in emergency | EarBuds Earphone Style Airdots Stereo Earphones bluetooth ear phone Ear Buds AIrdots Premium Quality
• Note: Please ensure to follow the instructions provided in the user manual for proper usage and safety precautions.
• Product Code: MZ1045200053KSSE

  DEALS ONLINE     Daphne Soares
06/02/2025

DEALS ONLINE Daphne Soares

Digital products, gadgets & assesries.

12/01/2025

AEIOU ke Matric F.a B.a B.ed B.s M.a M.ed Ki All Pdf Ms Word & Handwritten Assignments Available hai WhatsApp:- +44-7498332615

13/02/2024

ننیانوے برس کے اس ضعیف آدمی کے پاس پیسہ نہیں تھا۔ مالک مکان کو پانچ مہینے سے کرایہ بھی نہیں دے پایا تھا۔ ایک دن مالک مکان طیش میں کرایہ وصولی کرنے آیا اور غصے میں بزرگ آدمی کا سامان گھر سے باہر پھینک دیا۔

سامان بھی کیا تھا۔ ایک چار پائی ‘ ایک پلاسٹک کی بالٹی اور چند پرانے برتن ۔ پیرانہ سالی میں مبتلا شخص بیچارگی کی بھرپور تصویر بنا سامنے فٹ پاتھ پر بیٹھاتھا۔ یہ احمد آباد شہر کے عام سے محلہ کا واقعہ ہے۔ محلے والے مل جل کر مالک مکان کے پاس گئے۔ التجا کی کہ اس بوڑھے آدمی کو واپس گھر میں رہنے کی اجازت دے دیجیے۔ کیونکہ اس کا کوئی والی وارث نہیں ہے۔

دو ماہ میں اپنا پورا کرایہ کہیں نہ کہیں سے ادھار پکڑ کر ادا کر دے گا۔ اتفاق یہ ہوا کہ ایک اخبار کا رپورٹر وہاں سے گزرا۔ اسے نحیف اور لاچار آدمی پر بہت ترس آیا۔تمام معاملہ کی تصاویر کھینچیں۔ ایڈیٹر کے پاس گیا کہ کیسے آج ایک مفلوک الحال بوڑھے شخص کو گھر سے نکالا گیا۔ اور پھر محلہ داروں نے بیچ میں پڑ کر دو ماہ کا وقت لے کر دیا ہے۔ ایڈیٹر نے بزرگ شخص کی تصاویر دیکھیں تو چونک اٹھا۔

رپورٹر سے پوچھا کہ کیا تم اس شخص کو جانتے ہو۔ رپورٹر ہنسنے لگا کہ ایڈیٹر صاحب ۔ اس بوڑھے میں کونسی ایسی غیر معمولی بات ہے کہ کوئی بھی اس پر توجہ دے۔ اسے تو محلہ والے بھی نہیں جانتے۔ ایک وقت کا کھانا کھاتا ہے۔ برتن بھی خود دھوتا ہے۔ معمولی سے گھر میں جھاڑ پوچھ بھی خود کرتا ہے۔ اس کو کس نے جاننا ہے۔

ایڈیٹر نے حد درجہ سنجیدگی سے رپورٹر کو کہا کہ یہ شخص ہندوستان کا دومرتبہ وزیراعظم رہ چکا ہے اور اس کا نام گلزاری لال نندہ ہے۔ رپورٹر کا منہ حیرت سے کھلے کا کھلا رہ گیا۔ ہندوستان کا وزیراعظم اور اس بدحالی میں۔ خیر اگلے دن اخبار چھپا تو قیامت آ گئی۔ لوگوں کو معلوم ہوا کہ یہ معمولی سا بوڑھا ہندوستان کا دوبار کا وزیراعظم رہ چکا ہے۔ اس خبر کے چھپنے پر وزیر اعلیٰ اور وزیراعظم کو بھی معلوم ہو گیا کہ گلزاری لال کس مفلسی میں سانس لے رہا ہے۔ خبر چھپنے کے چند گھنٹوں بعد‘ ریاست کا وزیراعلیٰ ‘چیف سیکریٹری اور کئی وزیر اس محلے میں پہنچ گئے۔ سب نے ہاتھ جوڑ کر کہا کہ آپ کو سرکاری گھر میں منتقل کر دیتے ہیں اور سرکار ماہانہ وظیفہ بھی لگا دیتی ہے۔

خدارا اس معمولی سے مکان کو چھوڑ دیں۔ مگر گلزاری لال نے سختی سے انکار کر دیا اور بولا کہ کسی بھی طرح کی سرکاری سہولت پر اس کا کوئی حق نہیں ہے۔ وہ یہیں اسی کوارٹر میں رہے گا۔ گلزاری لال کے چند رشتہ داروں نے منت سماجت کر کے بہرحال اس بات پر آمادہ کر لیا کہ ہر ماہ پانچ سو روپے وظیفہ قبول کر لے۔ سابقہ وزیراعظم نے حد درجہ مشکل کے بعد یہ پیسے وصول کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ اب اس قلیل سی رقم میں کرایہ کھانا پینا شروع ہو گیا۔

مالک مکان کو جب علم ہوا کہ اس کا کرایہ دار پورے ملک کا وزیراعظم رہ چکا ھے۔ تو گلزاری لال کے پاس آیا اور پیر پکڑ لیئے کہ اسے بالکل معلوم نہیں تھا کہ اس کا کرایہ دار اس اعلیٰ ترین منصب پر فائر رہ چکا ھے۔ بوڑھے شخص نے جواب دیا کہ اسے یہ بتانے کی ضرورت ھی نہیں تھی کہ وہ کون ہے۔ وہ تو ایک معمولی سا کرایہ دار ہے اور بس۔ جب تک گلزاری لال زندہ رہا اسی مکان میں رہا اور مرتے دم تک پانچ سو روپے میں گزارا کرتا رہا۔

گلزاری لال نندہ حیرت انگیز کردار کا انسان تھا۔ سیالکوٹ میں جولائی 1898 میں پیدا ہوا۔ اور جنوری 1998 میں احمد آباد میں فوت ہو گیا۔ جواہر لال نہرو کے انتقال کے بعد 1964 میں وزیراعظم رہا۔ اور 1966میں لال بہادر شاستری کے انتقال کے بعد بھی اس بلند پایہ منصب پر فائز رہا۔ بنیادی طور پر ایف سی کالج لاہور سے اقتصادیات کی تعلیم حاصل کرتا رہا۔ دراصل وہ اقتصادیات کا استاد تھا۔

ممبئی اور احمد آباد کی یونیورسٹیوں میں پڑھاتا رہا۔ سیاست میں آیا تو یونین منسٹر وزیر خارجہ اور ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن بھی رہا۔ متعدد بار لوک سبھا کا ممبر بھی منتخب ہوا۔ گلزاری لال کافلسفہ تھا کہ زندگی کو بہت سادہ گزارنا چاہیئے۔ کسی شان و شوکت کے بغیر انتہائی قلیل رقم میں خوش رہنا ھی اصل امتحان ہے۔ویسےجو گلزاری لال سادگی میں رہنے کی جو مثال قائم کر گیا اس کے لیئے حد درجہ مضبوط کردار کی ضرورت ہے۔

99 سال کی عمر میں فوت ہوتے وقت اس کے پاس کسی قسم کی جائیداد کوئی بینک بیلنس اور کوئی ذاتی گھر تک نہیں تھا۔ بس ایک عزت و احترام کا وہ خزانہ تھا جو امیر سے امیر لوگوں کے پاس بھی نہیں ہوتا۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ ہندوستان میں سیاست میں حد درجہ کرپشن ہے مگر اس کے باوجود ہمیں بارہا گلزاری لال جیسے کردار مل ھی جاتے ہیں ۔انڈیا میں کئی ایسے بلند سطح کے سیاست دان موجود ہیں جن کے اثاثے کچھ بھی نہیں ہیں۔

اس سطح کی سادگی کی عملی مثال پاکستان میں وزیرِآعظم معران محمد خان ہی تھے جو لاھور میں کرایہ کے مکان میں رہتے تھے انکی بیگم رکشہ - ٹانگوں میں سفر کرتی تھیں مگر انکے علاوہ ہمارے ہاں اور کوئی مثال نہیں ملتی (رہنمائی)

بیگم اویس اقبال
لائل ہیومن سائنس سے پہلے پنہ سے ماخوذ

06/05/2023



Access Google Drive with a Google account (for personal use) or Google Workspace account (for business use).

Address

SHAHRAH-E-QUAIDEEN
Karachi

Telephone

+923242421368

Website

https://bestdealsonline6.wordpress.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EARN MONEY Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to EARN MONEY Online:

Share