Worldwide News Updates

Worldwide News Updates This Page is created for the updates around the world. All information that is shared on world renowned agencies is copied here.

Administration will try it's best to stop fake information.

دنیاں کہ ترقی یافتہ ممالک میں گاڑیوں کی فرنٹ اسکرین اور ہمارے ملک میں فرق ملاحظہ فرمائیں۔
22/09/2024

دنیاں کہ ترقی یافتہ ممالک میں گاڑیوں کی فرنٹ اسکرین اور ہمارے ملک میں فرق ملاحظہ فرمائیں۔

01/05/2022
Peaceful Protest to Stand with our Great leader Imran Khan in Sind.
10/04/2022

Peaceful Protest to Stand with our Great leader Imran Khan in Sind.


میں انکو رولاؤں گا کہ بعد میں انکو بیٹھا بیٹھا کر تھکاؤں گا پھر سلاوں گا آج اسمبلی اجلاس کا منظر جو کیمرے کی آنکھ نے محف...
09/04/2022

میں انکو رولاؤں گا کہ بعد میں انکو بیٹھا بیٹھا کر تھکاؤں گا پھر سلاوں گا آج اسمبلی اجلاس کا منظر جو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا.

08/02/2022

Brave Muslim Girl Chanting Allah o Akbar infront of Hindu Extremists in college

Muskan, the student in hijab seen standing up to a large group of saffron scarf-wearing men at a college in Karnataka today, said she "was not worried" about facing them alone and that she would keep fighting for her right to wear the hijab.

30/08/2021

Incidents of targeting law enforcement officials have been growing in the city, as Rangers personnel was killed in a firing incident at Liaquatabad near a furniture market - Initial investigation has revealed that Rangers official Irfan Siddique, dressed in plain clothes, was killed by unknown assailants when he was returning home.

نواب شاہ کے قریب پاکستان ریلوے کی مال گاڑی کے آئل ٹینکر سے لاکھوں روپے مالیت کا ہزاروں لیٹر تیل بہہ گیا۔ذرائع پاکستان ری...
29/08/2021

نواب شاہ کے قریب پاکستان ریلوے کی مال گاڑی کے آئل ٹینکر سے لاکھوں روپے مالیت کا ہزاروں لیٹر تیل بہہ گیا۔

ذرائع پاکستان ریلوے کا بتانا ہے کہ مال گاڑی کراچی سے ملتان جا رہی تھی جس میں ہزاروں لیٹر فرنس آئل موجود تھا۔

ذرائع کے مطابق سفر کے دوران نوابشاہ کے قریب مال گاڑی کے آئل ٹینکر کے جوائنٹ کھل گئے، ڈرائیور، اسسٹنٹ ڈرائیور،گارڈ اور اسٹیشن کے عملے نے بہتے تیل کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن ناکام رہے اور تقریباً تین گھنٹوں میں آئل ٹینکر سے سارا تیل بہہ گیا۔

ریلوے ملازمین ٹینکر سے بہتے تیل کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ فوٹو: اسکرین گریب
ذرائع کا بتانا ہے کہ مال گاڑی کے آئل ٹینکر سے بہنے والے تیل کی مالیت 50 سے 60 لاکھ روپے کے درمیان ہے۔

ریلوے کی ٹیکنیکل ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی ہے اور تیل بہنے کے واقعے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکر سے بہنے والے تیل میں آگ لگنے کے خدشے کے پیش نظر سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور عوام کو دور رکھا جا رہا ہے۔

Address

Plot No. 2c Street No. 3 Jami Commercial DHA Phase 7
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Worldwide News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share