23/05/2026
پشاور سے تعلق رکھنے والی بچی حورم پٹھان کی بازیابی خوش آئند خبر ہے۔
شکارپور کے کچے کے علاقے میں کارروائی کے دوران بچی کو بحفاظت بازیاب کرایا گیا۔
اس موقع پر پشتون بھائیوں کی کوششیں اور متعلقہ اداروں کی کاوشیں قابلِ قدر ہیں۔
امید ہے کہ ایسے واقعات کے خاتمے کے لیے مزید مؤثر اقدامات کیے جائیں گے تاکہ ہر بیٹی محفوظ رہے۔