Golden Words

Golden Words Assalamu alaikum
Please follow and like my page daily new post.

02/01/2026

سنہرے الفاظ
01/01/2026

سنہرے الفاظ










31/12/2025








31/12/2025

❤️


*`کیا ایمان کا دل میں داخل ہونے کا مطلب ہے کہ انسان گناہ نہیں کرتا؟`*
*ہر گز نہیں ، بلکہ انسان خطائیں کرتا ہے لیکن اس کا دل فوراً سے ملامت کرتا ہے*

*اسے احساس ہو جاتا ہے غیبت کرنے کے بعد فوراً سے دل میں الارم بجتا ہے اس الارم کا بجنا انسان کے ایمان کی نشانی ہے*
*اس لیے جب گناہ ہو جاتا ہے تو فوراً توبہ کریں اور کوئی نیکی کریں ، نیکیاں گناہوں کو مٹا دیتی ہیں ___*

*ایمان یہی ہے ایمان کا مطلب یہ نہیں کہ ہم پر فیکٹ ہو جائیں گے بلکہ یہ ہے کہ ہم خود کو بار بار راہِ راست پر لاتے رہیں گے ۔۔*

30/12/2025

                     #
30/12/2025













#

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Golden Words posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share