Azan library

Azan library Allama Zameer Akhtar Naqvi Library (AZAN LIBRARY) NGO
All authored books of Great Scholar Allama Dr Syed Zameer Akhter Naqvi (Late) Available here.

Chairman: S.M.Naqi (Anjuman Al-Zulfiqar)

06/08/2022

New Book written by Allama Dr. Syed Zameer Akhtar NaqviBook Name: "Hayat-e-Tayyaba Imam Hussain A.S"1st time in History a Complete biography of Imam Hussain ...

علّامہ ڈاکٹر سیّد ضمیر اختر نقوی کی نئی کتاب ’’حیاتِ طیّبہ امام حسینؑ ابنِ علیؑ‘‘ شائع ہوگئی ہےکتاب کی قیمت: ۵۰۰۰ روپے ہ...
01/08/2022

علّامہ ڈاکٹر سیّد ضمیر اختر نقوی کی نئی کتاب
’’حیاتِ طیّبہ امام حسینؑ ابنِ علیؑ‘‘ شائع ہوگئی ہے
کتاب کی قیمت: ۵۰۰۰ روپے ہے۔
یہ کتاب نہایت عمدہ آرٹ پیپر ۵ کلر رنگین صفحات میں شائع کی گئی ہے۔
یہ امام حسینؑ کی مکمل سوانح حیات ہے جو کہ ۱۳۰۴ صفحات پر مشتمل ہے۔
اِس کتاب میں نوادراتِ کربلائے معلیٰ کی رنگیں تصاویر بھی شامل ہیں۔
اس کے علاوہ امام حسینؑ کا مکمل شجرۂ نسب بھی شامل ہے۔

11/05/2022

"Zinda Zameer" | Book Review by Engr_Syeda Taleeha Zainab

آج جناب مولانا وقار سومانی کا ڈاکٹر علامہ ضمیر اختر نقوی لائبریری کا دورہ ھمراہ  سید عباس حیدر زیدی جنرل سیکریٹری مرکزی ...
09/05/2022

آج جناب مولانا وقار سومانی کا ڈاکٹر علامہ ضمیر اختر نقوی لائبریری کا دورہ ھمراہ سید عباس حیدر زیدی جنرل سیکریٹری مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان مولانا نے علامہ صاحب کی کاوشوں کو سراہا اور ڈاکٹر علامہ ضمیر اختر نقوی اعلیٰ المقامہ کے عزم اور مشن کو آگے لیکر چلنے پر صدر مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان جناب ایس ایم نقی کو خراج تحسین پیش کیا آخر میں علامہ صاحب کی بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔

کتاب کے مصنف جناب احسن عباس صاحب کو کتاب پیش کی جارہی ہے
28/04/2022

کتاب کے مصنف جناب احسن عباس صاحب کو کتاب پیش کی جارہی ہے

علّامہ ڈاکٹر سیّد ضمیر اختر نقوی کی حیات و خدمات پر مبنی کتاب ’’زندہ ضمیر‘‘ جوکہ احسن عباس صاحب کی تصنیف ہے۔ جناب ایس۔ای...
28/04/2022

علّامہ ڈاکٹر سیّد ضمیر اختر نقوی کی حیات و خدمات پر مبنی کتاب ’’زندہ ضمیر‘‘ جوکہ احسن عباس صاحب کی تصنیف ہے۔
جناب ایس۔ایم۔نقی (چیئرمین علّامہ ضمیر اختر نقوی لائبریری (فاؤنڈیشن) کو پیش کی جارہی ہے۔

علّامہ ڈاکٹر سیّد ضمیر اختر نقوی کی حیات و خدمات پر مبنی کتاب ’زندہ ضمیر’شائع ہوگئی ہے۔ تصنیف: احسن عباسصفحات 352 (رنگین...
27/04/2022

علّامہ ڈاکٹر سیّد ضمیر اختر نقوی کی حیات و خدمات پر مبنی کتاب
’زندہ ضمیر’
شائع ہوگئی ہے۔
تصنیف: احسن عباس
صفحات 352 (رنگین آرٹ پیپر) مع تصویری البم
قیمت: RS1000
کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیجئے 03422236021

Address

H.No. R471/20 Incholi Sadat Colony F.B. Area Block-20
Karachi
75950

Opening Hours

Monday 02:00 - 10:30
Tuesday 02:00 - 10:30
Wednesday 02:00 - 10:30
Thursday 02:00 - 10:30
Friday 02:00 - 10:30
Saturday 02:15 - 10:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azan library posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share