KhabarJahan.com

KhabarJahan.com یہ ویب پورٹل ’’خبرجہاں‘‘ کا آفیشل پیج ہے جو فیس بک صارفین کو خبرجہاں تک رسائی دلاتا ہے۔

امریکا کے ریٹائرڈ سفارتکار مینوئل روچا پر جاسوسی کا الزام عائد کر دیا گیا۔۔۔تفصیلات: 👇👇👇
04/12/2023

امریکا کے ریٹائرڈ سفارتکار مینوئل روچا پر جاسوسی کا الزام عائد کر دیا گیا۔۔۔
تفصیلات: 👇👇👇

امریکا کے ریٹائرڈ سفارتکار مینوئل روچا پر کیوبا کے لیے جاسوسی کا الزام عائد کر دیا گیا ہے۔ مینوئل روچا بولیویا میں امریکا کے سفیر رہ چکے ہیں، انہیں جمعہ کو

اسلامی ریاست کا تصور درحقیقت فلاحی ریاست کی تصریح ہے۔۔۔ جہاں جہاں اسلامی ریاست کا تذکرہ ہو گا وہاں فلاحی ریاست کا تذکرہ ...
07/10/2023

اسلامی ریاست کا تصور درحقیقت فلاحی ریاست کی تصریح ہے۔۔۔ جہاں جہاں اسلامی ریاست کا تذکرہ ہو گا وہاں فلاحی ریاست کا تذکرہ بھی ہو گا۔۔۔ قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے پاکستان کی بنیاد ایک مکمل اسلامی و فلاحی ریاست کے طور پر رکھی۔۔۔ اسلامی و فلاحی ریاست اور نظریہ پاکستان پر مبنی ریحان الدین فیضیؔ کی پر تعمق اور فکر انگیز تحریر۔۔۔
مکمل تحریر 👇👇👇
https://khabarjahan.com/the-shape-of-the-islamic-state/

والی افغان کی دعوت پر برطانوی ہند کے وزیر امورِ خارجہ Henry Mortimer Durand کابل گئے۔ اس کے دو ماہ بعد دونوں حکومتوں کے ...
04/10/2023

والی افغان کی دعوت پر برطانوی ہند کے وزیر امورِ خارجہ Henry Mortimer Durand کابل گئے۔ اس کے دو ماہ بعد دونوں حکومتوں کے مابین ایک معاہدہ ہوا جس کے بعد افغانستان اپنے علاقوں چترال، چلاس، سوات، بنیر، دیر، کرم، باجوڑ، وزیرستان، چمن اور دیگر پر اپنے دعوے سے دستبردار ہو گیا۔۔۔
تفصیلات: 👇👇👇
https://khabarjahan.com/afghanistan-durand-line-and-pakistan/

ایرانی اسٹیڈیم میں جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کے باعث سعودی کلب  الاتحاد نے کھیلنے سے انکار کردیا۔ انتظامیہ کا مجسمہ ہٹا...
02/10/2023

ایرانی اسٹیڈیم میں جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کے باعث سعودی کلب الاتحاد نے کھیلنے سے انکار کردیا۔ انتظامیہ کا مجسمہ ہٹانے سے انکار کرنے پر سعودی ٹیم وطن واپسی کے لیے ائیرپورٹ چلی گئی۔۔۔
تفصیلات: 👇👇👇
https://khabarjahan.com/refusal-to-play-a-match-with-iran-by-saudi-arabia/

پاکستانی ڈاکٹر منصور الدین کا امریکا میں انسانی جسم میں سور کے دل کی پیوندکاری کا دوسرا کامیاب آریشن، گذشتہ برس بھی ایک ...
23/09/2023

پاکستانی ڈاکٹر منصور الدین کا امریکا میں انسانی جسم میں سور کے دل کی پیوندکاری کا دوسرا کامیاب آریشن، گذشتہ برس بھی ایک مریض کے میں سور کا دل لگایا گیا تھا۔۔۔
تفصیلات: 👇🏻👇🏻👇🏻
https://khabarjahan.com/transplantation-of-pig-heart-into-human-body/

وطن واپسی پر نواز شریف کے ساتھ آئین و قانون کے مطابق سلوک ہوگا، وزیر اطلاعات۔تفصیلات: 👇🏻👇🏻👇🏻
23/09/2023

وطن واپسی پر نواز شریف کے ساتھ آئین و قانون کے مطابق سلوک ہوگا، وزیر اطلاعات۔
تفصیلات: 👇🏻👇🏻👇🏻

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اس ملک کی عدالت اور اس وقت کی حکومت کی اجازت سے

سرگودھا کے سرکاری اسپتال میں خاتون نومولود  بیٹی کو  چھوڑ  کر  چلی گئی۔۔۔تفصیلات: 👇🏻👇🏻👇🏻
23/09/2023

سرگودھا کے سرکاری اسپتال میں خاتون نومولود بیٹی کو چھوڑ کر چلی گئی۔۔۔
تفصیلات: 👇🏻👇🏻👇🏻

سرگودھا کے سرکاری اسپتال میں خاتون نومولود بیٹی کو چھوڑ کر چلی گئی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا

کراچی: مکتبہ اہل حدیث کے جید عالم اور جامعہ ابوبکر اسلامیہ کے مہتمم مولانا ضیاء الرحمن کو گلستان جوہر میں نامعلوم افراد ...
12/09/2023

کراچی: مکتبہ اہل حدیث کے جید عالم اور جامعہ ابوبکر اسلامیہ کے مہتمم مولانا ضیاء الرحمن کو گلستان جوہر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔۔۔
تفصیلات:👇🏻👇🏻👇🏻
https://khabarjahan.com/religious-scholars-were-martyred-in-karachi/

10/09/2023

پاکستان کے مشہور لوگوں کا بجلی کا بل کتنا؟ اقرار الحسن بھی اپنا بجلی کا بل دیکھ کر پریشان۔۔۔

09/09/2023

آپ نے کہا تھا سائفر سچ نکلا تو صحافت چھوڑ دوں گا۔ رپورٹر کا سینئر صحافی سلیم صافی سے سخت سوال۔۔۔

04/09/2023

کراچی کے علاقے گلشنِ حدید کے آئی جی ایم اسکول میں جنسی وڈیوز کا بدترین اسکینڈل سامنے آ گیا۔ آئی جی ایم اسکول کا پرنسپل بلیک میل کر کے خواتین اساتذہ اور بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرتا رہا۔ آئی جی ایم اسکول گلشنِ حدید کی سینکڑوں وڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں، جن میں دیکھا گیا ہے کہ اسکول کا مالک عرفان غفور میمن بچیوں کی عزتیں تار تار کرتا رہا ہے، جنسی زیادتی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ریکارڈ ہوتی رہی۔ عرفان غفور میمن سی سی ٹی وی کے زریعے وڈیو ریکارڈ کر کے بلیک میل کرتا تھا۔ دوسری جانب گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سندھ اسکول ایجوکیشن کے سیکریٹری سے رپورٹ طلب کی ہے۔ مزید براں محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے ڈی سی ملیر کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ واقعے کی مکمل انکوائری کریں اور اسکول کا احاطہ فوری طور پر سیل کر دیا جائے۔۔۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KhabarJahan.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KhabarJahan.com:

Share