05/09/2026
کیا کراچی کے عام شہری کا کوئی تحفظ نہیں؟ 💔
صرف بائیک ہلکی سی لگنے پر اپنے اپ کو سب انسپکٹر بتانے والے شخص نے پسٹل نکال کر ہم پر تان لیا اور بدتمیزی اور غنڈہ گردی کی۔ صبح کے وقت راہ چلتے شہریوں کو اسلحہ دکھا کر دھمکیاں دینا کس قانون میں لکھا ہے؟
اگر قانون کے محافظ ہی غنڈے بن جائیں گے تو عام شہری کہاں جائے؟ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس شخص کے خلاف سخت سے سخت کارروائی ہو سکے۔