FRM News

FRM News Breaking News
Sports Update
Business Updates
Pakistan Karachi News
Memon Community updates
Gold Update
Crude Oil Update

10/09/2025

کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں واقع یوسی 9 میں بارش کے باعث دو منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی بارش کے سبب عمارت انتہائی مخدوش ہوگئی تھی جس کے سبب رہائشی عمارت کو شدید نقصان پہنچا

گھر میں چار افراد موجود تھے موقع پر ریسکیو ٹیمیں نہیں پہنچ سکی علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو باہر نکالا

10/09/2025

📢 کراچی والو! چور کو پہچانو اور انصاف دلاؤ 📢
لیاقت آباد B1 مارکیٹ کی AR Enterprises شاپ سے موبائل فون چوری ہوگیا۔ 📱
سی سی ٹی وی ویڈیو میں چور صاف دکھ رہا ہے 👀

🚨 اگر کوئی اس کو جانتا ہے تو فوراً رابطہ کرے!
📞 0332-2140572 (عزیر)

🙏 آپ کا ایک شیئر کسی چور کو قانون کے حوالے کر سکتا ہے!

10/09/2025

🚨 موبائل چور گرفتار کروانے میں ساتھ دیں 🚨
لیاقت آباد B1 ایریا مارکیٹ میں AR Enterprises کی دکان سے موبائل فون چوری ہو گیا۔ 📱
چور سی سی ٹی وی کیمرے میں صاف نظر آرہا ہے۔

اگر کوئی اس کو پہچانتا ہے تو براہ کرم فوری رابطہ کریں۔ 🙏
📞 رابطہ:
0332-2140572 (عزیر)
آپ کا تعاون بے حد قیمتی ہے۔

10/09/2025

روشن ویلفیئر ٹرسٹ کی ٹیم لیاری ندی سے متاثرہ علاقوں میں پکا ہوا کھانا اور پانی لے کر روانہ
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل

10/09/2025

🚨 افسوسناک خبر – جلالپور 🚨
قائدِ ملت اسکول کے ساتھ ریسکیو کی کشتی الٹ گئی 💔
بچے اور خواتین پانی میں ڈوب رہے ہیں 😢
یا اللہ پاک رحم فرما 🙏

اللّٰہ پاک ہمارے حکمرانوں کو نیند سے جگا دے اور ہدایت و شعور عطا فرمائے۔

کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں عظیم الشان محفلِ میلاد النبی ﷺ کا انعقادکراچی ─ کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی (EPZ...
10/09/2025

کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں عظیم الشان محفلِ میلاد النبی ﷺ کا انعقاد

کراچی ─ کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی (EPZA) کے زیرِ اہتمام جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کے سلسلے میں ایک عظیم الشان اور روح پرور محفلِ میلاد النبی ﷺ منعقد ہوئی۔ اس بابرکت اجتماع میں سیکریٹری EPZA، بی جی ایم، جی ایم اور دیگر افسران سمیت معزز شخصیات نے شرکت کی۔

محفل سے ممتاز مبلغِ دعوتِ اسلامی مولانا یوسف سلیم عطاری مدنی دامت برکاتھم نے ایمان افروز خطاب فرمایا، جس کا موضوع حُسنِ مصطفیٰ ﷺ، اخلاقِ مصطفیٰ ﷺ اور حضور ﷺ سے محبت تھا۔ آپ نے نہایت دلنشین انداز میں سیرتِ طیبہ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور سامعین کو عملی زندگی میں ان تعلیمات کو اپنانے کی ترغیب دی۔

اس موقع پر شرکاءِ اجتماع نے مختلف اعمالِ خیر کی پابندی کا عزم کیا۔ شرکاء نے نماز کی پابندی کرنے، داڑھی رکھنے اور حضور ﷺ کی سیرت کے مطابق زندگی گزارنے کے وعدے کیے۔

محفل درود و سلام اور نعتیہ اشعار کی صداؤں سے گونجتی رہی، جبکہ عشقِ رسول ﷺ اور روحانیت کا رنگ محفل پر غالب رہا۔ شرکاء نے اس اجتماع کو 1500 ویں جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ کے سلسلے کی ایک تاریخی اور یادگار محفل قرار دیا۔

10/09/2025

پرانا گولیمار یوسی 3 ریکسر لائن
ہندو مسان تکونی محلہ اور اطرف کی عوام
بےیارو مدگار 😭😭😭

10/09/2025

سکھر بیراج پر جب بلاول زرداری سے صحافیوں نے آٹا مہنگا ہونے کا سوال پوچھا گیا تو جواب دینے کے بجائے ا…
کیا لیڈر کو اس طرح کرنا چاہیے؟

10/09/2025

کراچی والے ہوشیار! ملیر ندی لنک روڈ کراچی کی تازہ ترین حالت

10/09/2025

"بارش اور لیاری ندی کے بھر جانے کے بعد میوہ شاہ قبرستان کا برا حال ہے، اب ہم اپنے پیاروں کی قبروں پر چکر بھی لگائیں تو پانی ہی پانی نظر آتا ہے… دل خراش منظر 💔"

10/09/2025

کراچی سپر ہاؤۓ کے نزدیک تھڈو ڈیم اورفلو ہونے کے باعث پانی کے ریلے قریبی آبادیوں میں داخل محلوں میں کئی فٹ پانی موجود ریسکیو آپریشن جاری⛔‼️

10/09/2025

📢 کورنگی جام صادق پل کے قریب ندی کے تیز بہاؤ میں نئے پل کے لیے لایا گیا تعمیراتی سامان بھی بہہ گیا۔ صورتحال خطرناک، بڑا حادثہ ہو سکتا ہے۔ انتظامیہ فوری نوٹس لے۔ 🚨

Address

Karachi
74000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FRM News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FRM News:

Share