17/05/2020
ماریہ طاھر اوراس کا خاوند عبداللہ اشرف ولد عنائت علی ساکن سنگڑھ اوراس کا گروہ راجہ مقبول، اسحاق، عباس وغیرہ نوسر باز ہیں. میرپور سے نوسر بازوں کو نکال دیا جائے ان نوسربازوں نےبہت سارے لوگوں کو لوٹا ہے. جس میں بیلی ٹانگ کے حاجی صاحب سولر سسٹم حال مقیم جی الیون اسلام آباد ایک کروڑ کے لگ بگ اور بنوں سےہارون خان چپس رگڑائی والے کا 38لاکھ اور کوہاٹ کے سامعین خان کا 34 لاکھ. جب کے مانسہرہ کے عمران ہری پور کا 28 لاکھ، بالاکوٹ سےدل پذیر، حاجی رفیق بالاکوٹ جو گاڑی کی بکنگ کے لیے میرپور میں آئے اور ان نوسربازوں نے لوٹ لیا ان سب کے دن گنے جا چکے ھیں بہت جلد میرپور میں بندروں کی طرح ناچیں گے.میرپور میں جن لوگوں کے مکانوں میں لا لا کر سادہ لوح لوگوں کو لوٹا گیا ہے وہ مکان مالک بھی زیر تفتیش آئیں گے.
نوسرباز اپنا نام تبدیل کر کے عباس ولد محبوب عرف ملک طارق فیصل آباد بتاتا تھا، عبداللہ اشرف ولد عنائت علی سکنہ سنگڑھ اپنا نام کبھی چوہدری یاسر اور کھبی چوہدری اقبال اور کھبی ناصر بتاتا تھا. اوراسحاق ولد محبوب حیسن ساکن دموٹ سنگڑھ عرف خالد اپنا نام چوہدری ثاقب بتاتا تھا اور ماریہ طاھر اپنا نام عروج بتاتی تھی. ایسے یہ لوگ اپنے اصل ناموں کی جگہ کوڈ نام رکھتے تھے. کچھ نے تو دو دو قومی شناختی کارڈ بھی بنوا رکھے ہیں.جیسے عباس کے خلاف بھمبر میں دو شناختی کارڈ کی ایف آئی آر بھی درج ہے.
شروع میں تو ان کو مظلوم سمھجا گیا لیکن ان کا جھوٹ سامنےآنے لگا.چند دن بعد ہی اس گروہ نے پھر مھجے جھوٹی گواہی دینےکا کہااور ساتھ میں پچاس ہزار کی افر کی جب میں نے انکار کیا تو ان لوگوں نےمیرے ساتھ رنگ برنگے ڈرامے بنانے شروع کر دیے پھر کچھ دن کے بعد میرپور میں عباس راجہ مقبول اور ان کے ساتھی جعلی کرنسی کے چکر میں پکڑے گئے وہ بھی الزام میرے اوپر لگایا گیا جبکہ حقیقت یہ تھی کے ماریہ طاھر اور اس کا خاوند عبداللہ اشرف اور راجہ مقبول کے بیٹے حسن شہزاد وغیرہ نے مل کر پکڑانے میں اھم رول تھا کیونکہ عباس ولد محبوب عرف ملک طارق فیصل آباد حال مقیم نیو سٹی میرپور ان سے الگ اپنا گروہ بنانے کے چکر میں تھا. تواس کو ساتھ ملانے کے لیے اور راجہ مقبول کے بیٹے نےبولا چحچی ماریہ میرے ابو مجھے پیسے نہیں دیتا میں نے باھر جانا تھا اس کو بھی ساتھ پکڑاتے ھیں تو بعد کو ضمانتیں کرا لیں گے تو عباس وغیرہ بھی آپ کے نیچے لگ جائیں گے تو ماریہ طاھر کے خاوند عبداللہ اشرف نے اس کو بیس 20000دینا کیا کے بس جلدی کرنا ھے.