Usama Yousfzai Official

Usama Yousfzai Official follow me my page ��

14/06/2026

آپ مرزا غلام قادیانی پر کونسے شہر سے لعنت بھیجتے ہیں میں کراچی سے

12/06/2026

سوشل میڈیا کا خطرناک پروپیگنڈہ، اب بھی وقت ہے جاگ جاؤ۔۔

Usama Yousfzai Official

"Today's beautiful view of the mighty Indus River from Torghar. 🌊🏞️❤️"
12/06/2026

"Today's beautiful view of the mighty Indus River from Torghar. 🌊🏞️❤️"

مظفرآباد کے المناک حادثے میں وطن کے بہادر سپوتوں کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔یہ عظیم شہداء وطنِ عزیز کی ح...
11/06/2026

مظفرآباد کے المناک حادثے میں وطن کے بہادر سپوتوں کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔
یہ عظیم شہداء وطنِ عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر گئے۔ قوم ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
اللّٰہ تعالیٰ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
🇵🇰 شہداء ہمارا فخر ہیں
🤲 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ :::

کیا آپ کو مولانا فضل الرحمٰن بطور وزیراعظم قبول ہے ؟اپنی رائے ضرور دیںجمعیت والے   ایک لائک ضرور دیں
08/06/2026

کیا آپ کو مولانا فضل الرحمٰن بطور وزیراعظم قبول ہے ؟
اپنی رائے ضرور دیں

جمعیت والے ایک لائک ضرور دیں

07/06/2026

لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک،ڈاکٹر کمیونٹی کا شدید احتجاج

بتایا جائے ملزم کیسے آیا اور اسکو تیزاب کس نے پکڑایا ؟

پولیس نے کس کو چھپانے کی کوشش کی؟، ملزم کو زندہ پکڑ کر محرکات جاننے کی کوشش کیوں نہیں کی گئی،ڈاکٹر بہار شاہ

اس نظام میں اغوا گردی تیزاب گردی قبضہ گردی کے واقعات معمول بنتے جا رہے ہیں،اس کے خلاف جتنا دیر سے نکلو گے اتنا ہی نقصان ...
07/06/2026

اس نظام میں اغوا گردی تیزاب گردی قبضہ گردی کے واقعات معمول بنتے جا رہے ہیں،
اس کے خلاف جتنا دیر سے نکلو گے اتنا ہی نقصان اٹھاؤگے۰۰۰

07/06/2026

سفر یا کوئی بھی کام شروع میں مشکل ضرور لگتا ہے، لیکن محنت، صبر اور مستقل مزاجی کے ساتھ وہی کام آسان اور کامیاب ہو جاتا ہے۔

Address

Lyari Taiser Town
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Yousfzai Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usama Yousfzai Official:

Share