08/08/2026
عمران نیازی کے 12 سالہ "تبدیلی ماڈل" کا جنازہ نکل گیا
اپنے چہیتے کزن نوشیروان برکی کو میرٹ کی دھجیاں اڑا کر KP کے ہسپتالوں پر مسلط کرنے کا انجام دیکھو پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایک ایک بیڈ پر تین تین مریض لاوارثوں کی طرح سسک رہے ہیں۔ شرم کا مقام ہے کہ علاج فراہم کرنے کے بجائے بستروں کی بندر بانٹ کے لیے "بیڈ منیجرز" کی فوج بھرتی کردی گئی۔ یہ ہے نیازی کا وہ جھوٹا اور بھیانک صحت کا نظام، جہاں اربوں کے اشتہارات تو چلے مگر غریب کے حصے میں صرف ذلت آئی۔