26/06/2025
*ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانہ2000 روپے*
*غلط جگہ پارکنگ پر جرمانہ 2000 روپے*
*ممنوعہ جگہ کی طرف گاڑی کے داخلے پر جرمانہ 500 روپے*
*بائیک پر تین افراد بٹھانے پرجرمانہ 2000 روپے*
*پلاسٹک کے ہیلمٹ پہننے پر جرمانہ 5000 روپے*
*ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی پر جرمانہ 1000 روپے*
*ون وے پر جرمانہ 2000 روپے*
*بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر جرمانہ 2000 روپے*
~*اب دوسرا پہلو دیکھیئے*
*سڑک پر بے شمار گڑھے کھڈے کوئی ذمہ دار نہیں ۔*
*ناکارہ سگنل لائٹس کوئی ذمہ دار نہیں ۔*
*سڑک کی کھدائی کے بعد اسکی مرمت نہیں ہوتی ۔ کوئی ذمہ دار نہیں ۔*
*سڑک پر سیاسی فلیکسز اور بینرز لگوائے جاتے ہیں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں ۔*
*فٹ پاتھ پر بےشمار تجاوزات کوئی ذمہ دار نہیں ۔*
*سڑک پر ابلتی کچرا کنڈیاں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*سڑکوں پر رات کے اوقات میں روشنی کا کوئی انتظام نہیں ۔*
*کوئی ذمہ دار نہیں*
*ایسا لگتا ہے کہ عوام صرف مجرم ہیں اور جرمانے ادا کرنے کے لیے اس دنیا میں آئے ہیں ۔*
*انتظامیہ اور حکومت کی کوئی ذمہ داری نہیں ۔*
*ان پر کوئی قواعد و ضوابط لاگو نہیں ۔*
*وہ مسائل کے حل کے لیے کبھی ذمہ دار نہیں ۔*
*کیا انہیں موردِ الزام نہیں ٹھہرانا چاہیئے ؟*
*شہری فرائض ادا کریں*
*شہری تکلیف کا سامنا کریں*
*شہری ٹیکس ادا کریں*
*شہری حکومت کا خزانہ بھریں*
*حکومت ہمارے ٹیکسوں سے عیاشیاں کرے ۔*
*حالات تبدیل ہونے چاہئیں*
*یہ سب ممکن ہوگا عوام میں بیداری پیدا کرنے سے ۔*
*اس پیغام کو پھیلائیں ۔*
*شعور پیدا کریں ۔*