02/10/2025
"سندھ حکومت کا سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ افیکٹیز (SPHF) پاکستان کا سب سے بڑا ہاؤسنگ ریلیف منصوبہ ہے۔ اس کے تحت 21 لاکھ گھروں کی تعمیر کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جن میں سے 13 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر جاری ہے جبکہ 6 لاکھ سے زیادہ گھر مکمل ہو چکے ہیں۔ یہ صرف گھروں کی تعمیر نہیں بلکہ خواتین کو بااختیار بنانے، انہیں فخر سے گھر کی مالکن بنانے اور مضبوط و پُرعزم کمیونٹیز تشکیل دینے کا ایک تاریخی قدم ہے۔