World History and Health International Group

World History and Health International Group قرآن مجید گواہی دیتا ہے ہم کون ہیں افسوس 😭😭 ہم کیا بن گئے ؟؟

بچوں کو کچھ کہنے کی حاجت نہیں ہوتی، ان کی آنکھوں میں مکمل کتابیں ہیں، ایسی کتابیں جو زمین کی تمام تقریروں سے زیادہ سچی ہ...
27/09/2025

بچوں کو کچھ کہنے کی حاجت نہیں ہوتی، ان کی آنکھوں میں مکمل کتابیں ہیں، ایسی کتابیں جو زمین کی تمام تقریروں سے زیادہ سچی ہیں اور موت کی تمام تصویروں سے زیادہ دردناک۔ وہ خاموش رہ کر بھی پکار رہے ہیں، ہم ہم اپنے گھر تو چھوڑ آئے۔ مگر ہمارے دل، ہمارا سکون، کون واپس لائے گا؟تــاریــخ کی سب سے بـــڑی نســـل کشـــی جـــاری ہے ، پلیــــز آواز اٹھــــاؤ غــــــــزہ کے بچــے بھــوک سـے مــررہے ہیــں۔۔۔۔پلــــیز
آواز اٹھــــــاؤ خـــــواہ تـــم اکیــــلے کیوں نہ ہو

❤️‍🔥✊❤️‍🔥 ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

"فلسطین کی میراث… لہو کی قربانیاں اور کفیہ کی شناخت، اور اس وراثت کا استعارہ ہے غزہ۔""فلسطین کی پہچان لہو کی سرخی اور کف...
27/09/2025

"فلسطین کی میراث… لہو کی قربانیاں اور کفیہ کی شناخت، اور اس وراثت کا استعارہ ہے غزہ۔"
"فلسطین کی پہچان لہو کی سرخی اور کفیہ کی سفیدی ہے،
جہاں ہر قطرۂ خون حریت کی گواہی دیتا ہے،
اور اس وراثت کی روشن علامت ہے غزہ۔"یا اللہ:
اگر ہمارے سے ان کا رابطہ منقطع ہو جائے، تو ان کا بہترین ساتھی بن
اگر ان کے مناظر غائب ہو جائیں، تو ان کا بہترین گواہ بن
جب بمـ.ـباری شدت اختیار کر جائے، تو ان کا بہترین محافظ بن
اور اگر محـ.ـاصرہ ان پر سخت ہو جائے، تو ان کے لیے بہترین راستہ نکال
جب حل ناپید ہوں، تو ان کا بہترین حامی و مددگار بن
اور ظلم بڑھ جائے، تو ان کے لیے بہترین انتقام لینے والا بن

`~ادھـ.ـم شرقـ.ـاوی`السلام عليكم 🥹🥲
**a #غزة کی سب سے بـــڑی نســـل کشـــی جـــاری ہے ، پلیــــز آواز اٹھــــاؤ غــــــــزہ کے بچــے بھــوک سـے مــررہے ہیــں۔۔۔۔پلــــیز
آواز اٹھــــــاؤ خـــــواہ تـــم اکیــــلے کیوں نہ ہو

❤️‍🔥✊❤️‍🔥 ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

گرد و غبار میں ہوا بکھر جاتی ہے، دھواں ان کے نام بھی نگل لیتا ہے جنہیں ابھی پکارا بھی نہیں گیا، ہر پتھر جو اٹھایا جاتا ہ...
27/09/2025

گرد و غبار میں ہوا بکھر جاتی ہے، دھواں ان کے نام بھی نگل لیتا ہے جنہیں ابھی پکارا بھی نہیں گیا، ہر پتھر جو اٹھایا جاتا ہے، اس کے تلے ایک اور دل دفن ہوتا ہے۔ زمین مردہ جسم کی مانند بے جان اور بوجھل ہے

آسمان میں شگاف آ چکے ہیں، اپنی راکھ ان لوگوں پر برسا رہا ہے جو اب بھی زندہ ہیں ۔💔*بن دیکھے سودا – غزہ کے لیے*

*اے لوگو!*
آج تمہیں ایک سودا پیش کیا جا رہا ہے… ایسا سودا جو بن دیکھے ہے، لیکن کل قیامت کے دن جب پردے اٹھیں گے، آنکھیں کھلیں گی، اعمال سامنے ہوں گے — تب حقیقت کا اندازہ ہوگا، اور اُس وقت پچھتاوے کا کوئی فائدہ نہ ہوگا۔

کبھی بہلول دانا نے گیلی مٹی سے "جنت کے محل" بنائے تھے، اور ایک عورت نے صرف تین درہم دے کر ایک محل خرید لیا۔ وہ عورت تھی ملکہ زبیدہ۔
لوگ ہنسے، مذاق اُڑایا… لیکن جب خلیفہ ہارون الرشید نے خواب میں وہی جنت دیکھی، وہی محل دیکھا جس پر زبیدہ کا نام لکھا تھا، اور خود کو اُس میں داخل نہ کر پایا… تو سمجھ آیا کہ بن دیکھے سودا کرنے والے ہی اصل عقلمند ہیں۔

جب اُس نے دوبارہ بہلول سے جنت کا محل مانگا… تو جواب آیا:
"اب قیمت تیری ساری سلطنت ہے، کیونکہ اب تم دیکھ چکے ہو!"

آج پھر وہی سودا تمہارے سامنے ہے…

غزہ کے خیموں میں بھوکے بچے، زخمی مائیں، جلتے جسم، گرتی چھتیں…
اور تمہارے پاس موقع ہے…
بن دیکھے سودا کرنے کا!
آج اگر تم نے دل سے، اخلاص سے، چند روپے بھی دے دیے — تو وہی چند روپے کل قیامت کے دن تمہارے لیے جنت کا محل بن سکتے ہیں۔

🌿 تم غزہ کے کسی بچے کو روٹی دے دو…
🌿 کسی خیمے میں پانی بھجوا دو…
🌿 کسی زخمی کے لیے دوا بن جاؤ…

تو وہی تمہاری جنت کی اینٹ بن جائے گی۔

✨ یاد رکھو:

کل جب آنکھ کھلے گی، تو بہت دیر ہو چکی ہو گی۔
آج بن دیکھے سودا کرو…
غزہ والوں کی مدد کرو…
اور اللہ سے وہ محل خرید لو جو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے تمہارا ہوگا۔
"اب بھی وقت ہے… سودا بن دیکھے کر لو!"
"کل افسوس کرنے سے بہتر ہے آج غزہ کو سہارا دے دو۔"

🤲 اللہ تمہارے چند پیسوں کے بدلے تمہیں وہ عطا کرے گا جس کا کوئی حساب نہ ہوگا…
عليكم 🥹🥲
**a #غزة

ربِ کائنات! صمودِ فلوٹیلا کواس شجرِ سایہ دار کی مانند بنا دے، جو تیز ترین آندھیوں میں بھی اپنی جڑوں سے وابستہ رہتا ہے او...
26/09/2025

ربِ کائنات! صمودِ فلوٹیلا کو
اس شجرِ سایہ دار کی مانند بنا دے، جو تیز ترین آندھیوں میں بھی اپنی جڑوں سے وابستہ رہتا ہے اور اپنی شاخوں سے مسافروں کو امان دیتا ہے۔
ان کے قدموں کو اس چٹان کی مانند بنا دے، جس سے طلاطم خیز موجیں ٹکراتی ہیں مگر اسے ہلا نہیں سکتیں۔السلام عليكم 🥹🥲
**a #غزة کی سب سے بـــڑی نســـل کشـــی جـــاری ہے ، پلیــــز آواز اٹھــــاؤ غــــــــزہ کے بچــے بھــوک سـے مــررہے ہیــں۔۔۔۔پلــــیز
آواز اٹھــــــاؤ خـــــواہ تـــم اکیــــلے کیوں نہ ہو

❤️‍🔥✊❤️‍🔥 ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

یا اللہ:  اگر ہمارے سے ان کا رابطہ منقطع ہو جائے، تو ان کا بہترین ساتھی بناگر ان کے مناظر غائب ہو جائیں، تو ان کا بہترین...
24/09/2025

یا اللہ:
اگر ہمارے سے ان کا رابطہ منقطع ہو جائے، تو ان کا بہترین ساتھی بن
اگر ان کے مناظر غائب ہو جائیں، تو ان کا بہترین گواہ بن
جب بمـ.ـباری شدت اختیار کر جائے، تو ان کا بہترین محافظ بن
اور اگر محـ.ـاصرہ ان پر سخت ہو جائے، تو ان کے لیے بہترین راستہ نکال
جب حل ناپید ہوں، تو ان کا بہترین حامی و مددگار بن
اور ظلم بڑھ جائے، تو ان کے لیے بہترین انتقام لینے والا بن

`~ادھـ.ـم شرقـ.ـاوی`

غـزہ والوں نے اپنا خون دے کے یہـودیوں کو ساری دنیا میں نفرت کا نشان بنا دیا ہے. دو سال پہلے تک یہـودی دنیا کی سب سے محبو...
24/09/2025

غـزہ والوں نے اپنا خون دے کے یہـودیوں کو ساری دنیا میں نفرت کا نشان بنا دیا ہے. دو سال پہلے تک یہـودی دنیا کی سب سے محبوب قوم بنے ہوئے تھے، مگر آج ہر طرف ان کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں، ہر زبان اُن کے لیے نفرت اُگل رہی ہے۔
(مکتوب)
`[انتخاب خ ع البدریـــــ]`
•🌿💜✨
_●━━━━━━━─────
کی سب سے بـــڑی نســـل کشـــی جـــاری ہے ، پلیــــز آواز اٹھــــاؤ غــــــــزہ کے بچــے بھــوک سـے مــررہے ہیــں۔۔۔۔پلــــیز
آواز اٹھــــــاؤ خـــــواہ تـــم اکیــــلے کیوں نہ ہو

❤️‍🔥✊❤️‍🔥 ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

عالمی صمود فلوٹیلااسرائیل کی جانب سے ہمیں اشکلون (عسقلان) کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے اور امداد وہاں سے منتقل کرنے کا ...
24/09/2025

عالمی صمود فلوٹیلا
اسرائیل کی جانب سے ہمیں اشکلون (عسقلان) کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے اور امداد وہاں سے منتقل کرنے کا مطالبہ غزہ پر جاری محاصرے کا تسلسل ہے۔

ہم پر قانون شکنی کا الزام دراصل شہریوں کے خلاف اسرائیلی تشدد کا بہانہ ہے۔

اسرائیلی محاصرہ اجتماعی سزا اور غزہ میں جاری نسل کشی ہے۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ محفوظ راستے کو یقینی بنایا جائے، عملے کی حفاظت کی جائے، اور اسرائیلی محاصرے کو اجتماعی سزا کے طور پر مسترد کیا جائے۔غــــــزہ کو بھلایا جارہا ہے ، ہر دن ہمارے قلم سے نکلنے والے سینکڑوں الفاظ میں کوئی محبت نامہ ، کوئی پکار غــــــزہ کے لیے نہیں ہوتی ، ہم سب بے حسی ہوچکے ہیں ، رونے والی آنکھوں میں کوئی ایک بھی ان کے لیے نہیں رو رہی ، ہماری باتوں میں کوئی بات مزاحمت کے اس مقام کی نہیں ہے ، ہم درد نہیں لکھنا چاہتے ، ہم غم محسوس نہیں کرنا چاہتے ، ہم شاید امت کے کٹے ہوئے بازو بن چکے ہیں اسی لیے ہر لگنے والا زخم ہمیں چیخنے پر مجبور نہیں کرتا ، مجھے محمود درویش کی یہ نظم رلاتی ہے ، یہ مجھے صرف غـــــزہ کے حالات کی عکاسی کرتی نظر آتی ہے۔۔۔۔۔

تُنسى، كأنَّكَ لم تَكُنْ
تُنْسَى كمصرع طائرٍ
ككنيسةٍ مهجورةٍ تُنْسَى،
كحبّ عابرٍ
وكوردةٍ في الليل .... تُنْسَى
ترجمہ :

تم بھلائے گئے______
یوں بھلائے گئے جیسے تھے ہی نہیں
تم بھلائے گئے
جیسے(کھنڈرات میں) پنچھیوں کی قضا
یا کنیسے کی خاموش، گم سم فضا
راہ چلتی محبت (پراگندہ خواب)
رات کے (ہاتھ میں جیسے) کالے گلاب
تم بھلائے گئے!
عليكم 🥹🥲
**a #غزة

*⭕ غزہ کے آسمان پر موت کی بارش* یہ *دل دہلا* دینے والا منظر اُس وقت کا ہے جب ایک صہیونی فوجی نے اپنی *20ویں سالگرہ* پر ج...
24/09/2025

*⭕ غزہ کے آسمان پر موت کی بارش*

یہ *دل دہلا* دینے والا منظر اُس وقت کا ہے جب ایک صہیونی فوجی نے اپنی *20ویں سالگرہ* پر جشن مناتے ہوئے *سفید فاسفورس کا شعلہ* فضا میں داغا۔

وہی *سفید فاسفورس* ، جس کا استعمال *بین الاقوامی قوانین* کے تحت *ممنوع* ہے، آج *غزہ کے گھروں، گلیوں اور معصوم بچوں* پر برسایا جا رہا ہے۔ یہ نہ صرف کھلی *جارحیت اور جنگی جرم* ہے بلکہ *انسانی ضمیر* پر ایک زوردار طمانچہ بھی ہے۔
🇵🇸🇵🇸🇵🇸السلام عليكم 🥹🥲
**a #غزة

غزہ میں محصور بھوکے لوگوں کے پیٹ کی گڑگڑاہٹ (بھوک سے اٹھنے والی آواز) ہر تقریر سے زیادہ مؤثر اور ہر مذمتی بیان سے زیادہ ...
23/09/2025

غزہ میں محصور بھوکے لوگوں کے پیٹ کی گڑگڑاہٹ (بھوک سے اٹھنے والی آواز) ہر تقریر سے زیادہ مؤثر اور ہر مذمتی بیان سے زیادہ سچی ہے؛ یہ سب کے منہ پر چیخ چیخ کر کہہ رہی ہے: راستے کھولو… بچا لو، اس سے پہلے کہ تم ہمیں ہمیشہ کے لیے کھو دو۔😥
✍🏻_ صحافی شہید انس الشریف کے الفاظ .اپنا کاروبارِ حیات جاری رکھیں، لیکن فلسطین کو نہ بھولیں، غزہ کے لیے ہر وقت دل ہی دل میں دعا کرتے رہیں۔ کیا ہم ان کے مقابلے میں اپنے بہن بھائیوں اور سخت ترین محاصرے کے باوجود میدانِ کار زار میں ثابت قدم رہنے والے بہادر جوانوں کے لیے ہر وقت دعا جاری نہیں رکھ سکتے ؟

دنیا والے فلسطین کے حق میں زیادہ سے زیادہ زبانی کلامی بات کرلیتے ہیں، جبکہ صـــہـــیـــونـــی درندے مسلسل ہمارے بہن بھائیوں کو قتل کر رہے ہیں اور غزہ کی ہر نشانی مٹانے پر تلے ہوئے ہیں۔

کیا دنیا کے طاقت ور ممالک بھی باتوں تک ہی محدود رہیں گے؟ حسبنا الله ونعم الوکیل

( عبد الله ولی)تــاریــخ کی سب سے بـــڑی نســـل کشـــی جـــاری ہے ، پلیــــز آواز اٹھــــاؤ غــــــــزہ کے بچــے بھــوک سـے مــررہے ہیــں۔۔۔۔پلــــیز
آواز اٹھــــــاؤ خـــــواہ تـــم اکیــــلے کیوں نہ ہو

❤️‍🔥✊❤️‍🔥 ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

23/09/2025

#سینیٹر #مشتاق اپنا کاروبارِ حیات جاری رکھیں، لیکن فلسطین کو نہ بھولیں، غزہ کے لیے ہر وقت دل ہی دل میں دعا کرتے رہیں۔ کیا ہم ان کے مقابلے میں اپنے بہن بھائیوں اور سخت ترین محاصرے کے باوجود میدانِ کار زار میں ثابت قدم رہنے والے بہادر جوانوں کے لیے ہر وقت دعا جاری نہیں رکھ سکتے ؟

دنیا والے فلسطین کے حق میں زیادہ سے زیادہ زبانی کلامی بات کرلیتے ہیں، جبکہ صـــہـــیـــونـــی درندے مسلسل ہمارے بہن بھائیوں کو قتل کر رہے ہیں اور غزہ کی ہر نشانی مٹانے پر تلے ہوئے ہیں۔

کیا دنیا کے طاقت ور ممالک بھی باتوں تک ہی محدود رہیں گے؟ حسبنا الله ونعم الوکیل

( عبد الله ولی)تــاریــخ کی سب سے بـــڑی نســـل کشـــی جـــاری ہے ، پلیــــز آواز اٹھــــاؤ غــــــــزہ کے بچــے بھــوک سـے مــررہے ہیــں۔۔۔۔پلــــیز
آواز اٹھــــــاؤ خـــــواہ تـــم اکیــــلے کیوں نہ ہو

❤️‍🔥✊❤️‍🔥 ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ
عليكم 🥹🥲
**a #غزة

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World History and Health International Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share