05/06/2026
یوسی 8 سیکٹر 5- نیو کراچی کے پارک پر قبضے کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے
اہل علاقہ اپنے پارک پر قبضے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ عوامی ملکیت پر قبضہ کرکے شہریوں سے ان کی واحد تفریح گاہ چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے، جس پر علاقے میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔