irfan karwan vlogs

irfan karwan vlogs I love cricket and volleyball �

08/09/2025

فَإِذَا بَرِقَ الْبَصَرُ وَخَسَفَ الْقَمَرُ وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ يَقُولُ الْإِنسَانُ يَوْمَئِذٍ أَيْنَ الْمَفَرُّ ۔

چاند گرہن اور سورج گرہن اللہ تعالی کی قدرت کی نشانیاں ہیں، ان نشانیوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ جو قادرِ مطلق اللہ تعالی سورج سے روشنی دیتا ہے اور چاند سے چاندنی دیتا ہے وہی اللہ تعالی ان کو ماند کردینے پر بھی قادر ہے ۔ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں آپ ﷺ کے صاحب زادے حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کے انتقال کے بعد سورج گرہن ہوگیا، اس زمانے میں لوگوں کا خیال یہ تھا کہ سورج گرہن کسی بڑے آدمی کی وفات یا پیدائش کی وجہ سے ہوتا ہے، جیسا کہ ابھی آپ ﷺ کے بیٹے کی وفات پر ہوا تو آپﷺ نے اس عقیدے کی نفی فرمائی۔ "بخاری شریف " میں ہے:

" حضرت ابوبردہ، حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ سورج گرہن ہوا تو نبی ﷺ اس طرح گھبرائے ہوئے کھڑے ہوئے جیسے قیامت گئی، آپ ﷺ مسجد میں آئے اور طویل ترین قیام و رکوع اور سجود کے ساتھ نماز پڑھی کہ اس سے پہلے آپ ﷺ کو ایسا کرتے ہوئے نہیں دیکھا تھا اور آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہ نشانیاں ہیں جو اللہ بزرگ و برتر بھیجتا ہے، یہ کسی کی موت اور حیات کے سبب سے نہیں ہوتا ہے، بلکہ اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے، جب تم اس کو دیکھو تو ذکرِ الٰہی اور دعا واستغفار کی طرف دوڑو“ ۔

لہذا چاند گرہن اور سورج گرہن کے وقت ہمیں تعلیماتِ نبویہ علی صاحبہا الصلوات والتسلیمات کے مطابق اللہ تعالی کی طرف متوجہ ہو کر نماز، دعا اور استغفار میں مشغول ہونا چاہیے۔

باقی چاند گرہن اور سورج گرہن کی وجہ سے عام انسانوں یا حاملہ خواتین پر مختلف قسم کے اثرات پڑنے سے متعلق جتنے بھی من گھڑت وہم اور وساوس عوام میں مشہور ہیں ان کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے، وہ صرف اور صرف لوگوں کی پھیلائی ہوئی من گھڑت باتیں ہیں، اس لیے سورج یا چاند گرہن کے وقت ایسی باتوں کی طرف دھیان دینے کے بجائے نماز اور استغفار و دعا کی طرف توجہ دینی چاہیے ۔

ماخوذ از فتاویٰ جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن
‎⁦‪ ‬⁩
‎⁦‪ ‬⁩
‎⁧

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون مولانا خانزیب کے شہادت کا سن کر انتہائی دُکھ ہوا۔😭۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ...
11/07/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مولانا خانزیب کے شہادت کا سن کر انتہائی دُکھ ہوا۔😭۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین
کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

😭

27/06/2025

ہم اس سر زمین کے باسی ہیں جہاں پاکستانیوں کے ٹیکس سے خریدا ہیلی کاپٹر گراؤنڈ سکھانے کے لیے آ سکتا ہے لیکن کسی کی جان بچانے کے لیے نہیں!💔
#سوات 😭😭

لوی اختر مو مبارک شه!عیدالاضحی مبارک!عید قربان مبارک!     Eid Al-Adha Mubarak!.             ❤🌙🐐🥰
07/06/2025

لوی اختر مو مبارک شه!
عیدالاضحی مبارک!
عید قربان مبارک!
Eid Al-Adha Mubarak!.
❤🌙🐐🥰

 #اعلان پرس (بٹوا)  گمشدگی.!!!تمام محترم دوستوں سے گزارش کی جاتی ہے   کہ آج شام کو میرا پرس میاں والی ( بھٹو) کالونی کے ...
23/05/2024

#اعلان پرس (بٹوا) گمشدگی.!!!

تمام محترم دوستوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ آج شام کو میرا پرس میاں والی ( بھٹو) کالونی کے اس پاس کہیں گر کر گم ہو گیا ہے جس میں میرا اوریجنل قومی شناختی کارڈ بنام عرفان اللہ ولد خیر محمد خان
شناختی کارڈ نمبر 4210186597541
اور ساتھ کچھ نقد رقم بھی موجود ہے، اگر کسی کو بھی مل جائے... تو برائے کرم بٹوا اور کارڈ واپس کر دیں پلیز اس نمبر پر اطلاع دیں.!! شکریہ
0313 3973422
0343 0209019

*‏"کوفہ ایک شہر کا نام نہیں بلکہ خاموش قوم کا نام ہے ۔۔ جہاں بھی ظلم ہو اور لوگ خاموش رہیں ، وہ کوفی ہیں*     🇵🇸
19/10/2023

*‏"کوفہ ایک شہر کا نام نہیں بلکہ خاموش قوم کا نام ہے ۔۔ جہاں بھی ظلم ہو اور لوگ خاموش رہیں ، وہ کوفی ہیں*



🇵🇸

لوی اختر مبارک شه !عيد الأضحى المبارك!عيد قربان مبارک!Eid Mubarak! 🌏🌙 🤲 🕊️ 🕋🐑
30/06/2023

لوی اختر مبارک شه !
عيد الأضحى المبارك!
عيد قربان مبارک!
Eid Mubarak!
🌏🌙 🤲 🕊️ 🕋🐑

22/05/2023

یااللہ ایسے امیروں کو بھی دولت نہ دے جن کو غریبوں کا کوئی احساس ہی نہیں 😭😭



16/04/2023
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
18/03/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



سرجانی ٹاؤن میں معاشی تنگدستی کا شکار شخص نے اہلیہ بچوں سمیت زہریلی دوا پی لی واقعے میں زہریلی دوا پینے سے 2 سالہ بچی ام...
17/03/2023

سرجانی ٹاؤن میں معاشی تنگدستی کا شکار شخص نے اہلیہ بچوں سمیت زہریلی دوا پی لی

واقعے میں زہریلی دوا پینے سے 2 سالہ بچی ام ایمن دختر اظہر خان جاں بحق ہو گئی

40 سالہ اظہر،اہلیہ فاطمہ اور 4 سالہ بچی ام ہانیہ بیہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل .

😭😢

Address

Manghoopir Road Naya Nazimabad Uc 9 Islamia Got
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when irfan karwan vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share