NIGAH News HD

NIGAH News HD News, Chairatary Shows, Social and Cultural Events, Public Health and Educational Activities, Singing Shows, Jokes and Entertainment. HD Channel Networking

Green Screen Temple (Official) for Nigah Media Group || August 14, 2021 Independence Day. Legal action is being taken ag...
06/08/2021

Green Screen Temple (Official) for Nigah Media Group || August 14, 2021 Independence Day.
Legal action is being taken against those who stole our official promo (Title).

TITLE FOR NIGAH NEWS HD (NIGAH MEDIA Group) Pakistan..

Green Screen Temple (Official) for Nigah Media Group || August 14, 2021 Independence Day Legal action is being taken aga...
06/08/2021

Green Screen Temple (Official) for Nigah Media Group || August 14, 2021 Independence Day

Legal action is being taken against those who stole our official promo (Title).

TITLE FOR NIGAH NEWS HD (NIGAH MEDIA Group) Pakistan..

*نگاہ نیوز کے معروف سینئر اینکر سید حسن احمد نے پاکستان پیپلزپارٹی سعودآباد آفس کا تفصیلی دورہ**پی ایس 93 کے سینئر رہنما...
05/08/2021

*نگاہ نیوز کے معروف سینئر اینکر سید حسن احمد نے پاکستان پیپلزپارٹی سعودآباد آفس کا تفصیلی دورہ*

*پی ایس 93 کے سینئر رہنماؤں عدنان حبیب صدیقی، اعجاز حسین اور حسن کاتیار نے شاندار استقبال کیا۔*

*نگاہ نیوز کے اینکر سید حسن احمد نے پارٹی کے عہدے داروں اور ورکرز سے بات چیت کی*

*کراچی (نمائندہ خصوصی کورنگی) پاکستان پیپلزپارٹی ضلع کورنگی کے سعودآباد آفس میں نگاہ نیوز کے معروف سینئر اینکر سید حسن احمد کی آمد پر پیپلزپارٹی رہنماؤں اور کارکنان کا شاندار استقبال، تفصیلات کے مطابق نگاہ نیوز کے معروف سینئر اینکر سید حسن احمد نے پاکستان پیپلزپارٹی سعودآباد آفس کا تفصیلی دورہ کیا اور پارٹی آفس میں موجود پارٹی کے عہدے داروں اور ورکرز سے بات چیت کرتے ہوئے پارٹی ورکز سے پاکستان پیپلز پارٹی کا موقف جانا اور بعد ازاں معروف سینئر اینکر سید حسن احمد صاحب پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کو مین سعودآباد چورنگی پر شاندار آفس کے قیام کو ایک بہترین کاوش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ حق و سچ کا ساتھ دیا اور دیتے رہیں گے کیونکہ میڈیا ہمیشہ غیرجانبدار ہوتا ہے پاکستان پیپلز پارٹی کا اصل اور حقیقی موقف عوام تک پہنچانا ہی ہمارے فرائض کا حصہ ہے اور ہم اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھاتے رہنے کی یقین دہانی کرائی جس پر پارٹی کے عہدیداروں اور ورکروں نے ان کی آمد کا شکریہ ادا کیا۔ وہاں موجود پیپلز لیبر یونین ڈی ایم سی کورنگی کے صدر اور PS-93 کے جیالے عدنان حبیب صدیقی، PS-93 کے سینئر رہنما اعجاز حسین، سینئر رہنما حسن کاتیار، رانا شبیر، سوشل میڈیا ایکسپرٹ پاکستان پیپلز پارٹی محمد شمیم، محمد عاصم، نبیل غنی، وقار، فیصل، مراد سائیں، محمد بلال، یونس مسیح، خرم مسیح جونیئر، موجود تھے*

02/08/2021

لاہور(نمائندہ خصوصی نگاہ نیوز ایچ ڈی) کے مطابق لاہور اسٹیشن پر عوام ایکسپریس میں 8 نمبر ڈبہ لوئر اے سی اور 6 ڈبہ اکانومی نہیں لگایا گیا جس پر عوام کا ریل گاڑی کے سامنے پٹریوں پر زبردست احتجاج جاری
https://www.facebook.com/107051318279119/posts/128963052754612/

مہدی حسن کے صاحبزادے آصف مہدی انتقال کر گئے
02/08/2021

مہدی حسن کے صاحبزادے آصف مہدی انتقال کر گئے

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَروزنامہ امت کے چیف ایڈیٹر رفیق افغان صاحب اس دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے ہیں ۔...
02/08/2021

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
روزنامہ امت کے چیف ایڈیٹر رفیق افغان صاحب اس دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے ہیں ۔ نماز جنازہ آج (پیر) بعد نماز ظہر شہید مسجد الفتح کڈنی ہل میں ادا کی جائے گی۔

01/08/2021

فیڈرل چیئرمین کا بلوچستان میں شایانِ شان استقبال

چیئرمین کو بلوچوں کی روایتی پگ پہنائی گئی

تفصیلات کے مطابق قومی تحفظ دفاع برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے فیڈرل چیئرمین صاحبزادہ سید حسن احمد سہروردی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا اور NPDIH کے تنظیمی دفاتر کھولنے کی تقریبات میں شرکت کی حب اور لسبیلہ میں مختلف دفاتر کا افتتاح کیا ۔

01/08/2021

مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد کا سیاستدانوں سے مطلق تاریخی خطاب

01/08/2021

نعت مقبول صلی علیہ وآلہ وسلم
ایک گمنام لیکن انتہائی خوبصورت ترین آواز میں

01/08/2021

ڈاکٹر شاہد مسعود کے اہم انکشافات

Address

Jinnah Bagh, Malir Cant Road
Karachi
861000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NIGAH News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NIGAH News HD:

Share