Talafuzz تلفظ

Talafuzz تلفظ کسی نے ہمارے میسر ہونے کی بھی قدر نہیں کی اور کسی نے ہمارے روکھے جوابوں کے صدقے اتارے۔ 😊🔥..🌻

اکثر ہم لوگ چھوٹے بچوں کو ہاتھ پیار سے چومتے ہیں ۔۔ یہ فلسطینی بچے کا ہاتھ نا جانے اسے چومنے والے زندہ بھی ہیں کہ نہیں 💔...
05/11/2025

اکثر ہم لوگ چھوٹے بچوں کو ہاتھ پیار سے چومتے ہیں ۔۔ یہ فلسطینی بچے کا ہاتھ نا جانے اسے چومنے والے زندہ بھی ہیں کہ نہیں 💔💔

#مرحا

قیامت کی نشانی! لاہور میں ایک خاتون اپنی ہی بیٹی کو بیچنے لگیلاہور میں ماں اپنی سگھی18سالہ بیٹی سے مکروہ فعل کرواتے ہوئے...
02/11/2025

قیامت کی نشانی! لاہور میں ایک خاتون اپنی ہی بیٹی کو بیچنے لگی
لاہور میں ماں اپنی سگھی18سالہ بیٹی سے مکروہ فعل کرواتے ہوئے پکڑی گئی، لڑکی کا کہنا ہے کہ وہ دو سال سے اس مکروہ کام میں دھکیلی جا چکی ہے، ایک نجی یو ٹیوب چینل کی جانب سے ایک مکمل پلاننگ کیساتھ نہ صرف اس لڑکی کو بازیاب کرایا گیا بلکہ معصوم دکھنی والی ماں کو بے نقاب کیا گیا۔

"سودان کا معصوم… مٹی میں بیٹھا ہے، مگر بھوک آسمان کو چھو رہی ہے" #مرحا
31/10/2025

"سودان کا معصوم… مٹی میں بیٹھا ہے، مگر بھوک آسمان کو چھو رہی ہے"
#مرحا

"کچھ کاپی کیا ہوا ہے تو پیسٹ کریں آج آپکا انتخاب چیک کرتے ہیں."میرا انتخابایک بے قدرے کو ہم ایسے میسر آئے جیسے بے ذوق کو...
29/10/2025

"کچھ کاپی کیا ہوا ہے تو پیسٹ کریں

آج آپکا انتخاب چیک کرتے ہیں."

میرا انتخاب

ایک بے قدرے کو ہم ایسے میسر آئے
جیسے بے ذوق کوئی اچھی غزل پڑھتا ہے
#مرحا

Bilal Qureshi has urged for a ban on serving food at funerals, stating that it adds undue stress on families who are mou...
29/10/2025

Bilal Qureshi has urged for a ban on serving food at funerals, stating that it adds undue stress on families who are mourning !!

#مرحا

"🇵🇸 ایک باپ اپنی مٹی تلے دبی ہوئی بیٹی کو تلاش کر رہا ہے… دل لرز جاتا ہے یہ منظر دیکھ کر 💔" #مرحا
22/10/2025

"🇵🇸 ایک باپ اپنی مٹی تلے دبی ہوئی بیٹی کو تلاش کر رہا ہے… دل لرز جاتا ہے یہ منظر دیکھ کر 💔"

#مرحا

‏لِکھو ، عورت گندی ھے‏جِسم بیچتی ھے‏مرد پارسا ھے‏جو اِسکی چوکھٹ پہ‏رال ٹپکاتے ھوئے‏نوٹ لُٹاتے ھوئے‏مستی میں مست‏اپنی گند...
22/10/2025

‏لِکھو ، عورت گندی ھے
‏جِسم بیچتی ھے
‏مرد پارسا ھے
‏جو اِسکی چوکھٹ پہ
‏رال ٹپکاتے ھوئے
‏نوٹ لُٹاتے ھوئے
‏مستی میں مست
‏اپنی گندی تسکینِ راحت کیلئے
‏بھوکے شکاری کے جیسے
‏گندی عورت پہ ھی نظریں جمائے بیٹھا ھے
‏مگر
‏لِکھو کہ ، عورت گندی ھے
‏لِکھو کہ ، مرد پارسا ھے
#مرحا

Bridal Veil of Hazrat Fatima RA She Wore On Her Nikkah With Hazrat Ali RA
17/10/2025

Bridal Veil of Hazrat Fatima RA She Wore On Her Nikkah With Hazrat Ali RA

14/10/2025

Say Masha ALLAH 🩷
Masha ALLAH 🩷

11/10/2025

اور پھر کیسے ادا کرو گے وہ حق اور وہ درجہ جو رب العالمین نے ماں کو دیا ہے

06/10/2025

"____ بارش میں بھیگا وہ ننھا سا بچہ بس زمین پر نظریں جمائے بیٹھا تھا ____،
دل میں ایک ہی سوال لیئے کہ
" یا اللّٰہ ! میری ماں کے ہاتھ کب خوشی سے کانپیں گے ____؟
میرے ابا کی آنکھوں میں آنسو کب ختم ہوں گے ____؟
میں کب کامیاب ہو کر اُن کے چہرے پر سکون لکھ سکوں____؟
یہ بارش شاید کپڑے خشک کر دے،
مگر ماں کے آنسو اور باپ کی تھکن کون سکھائے گا ____؟
اللّٰہ پاک ہر بیٹے کو اتنا کامیاب کرے کہ وہ اپنے والدین کے خواب پورے کر سکے آمین 🤲🏻🥀♥️

Must be read 🪽🩷 عورت زبان چلاتی ہے تو مار کھاتی ہے۔  جب شوہر بے عزت کرے گالیاں دے یا طعنے تو صبر نہیں کرتی بلکہ زبان درا...
01/10/2025

Must be read 🪽🩷
عورت زبان چلاتی ہے تو مار کھاتی ہے۔

جب شوہر بے عزت کرے گالیاں دے یا طعنے تو صبر نہیں کرتی بلکہ زبان درازی کرتی ہے۔ آگے سے طعنے دیتی ہے۔

شوہر کا موڈ خراب ہو ایک دو تھپڑ لگا دے تو اتنا واویلا کرتی ہے کہ سارے گھر والوں کو اسے مار مار کر چپ کروانا پڑتا ہے۔

شوہر اس کے ماں باپ کو گالیاں نکالے تو خاموش رہنے کی بجائے سوال کرتی ہے کہ میرے ماں باپ کا کیا قصور ہے؟

شوہر باپ کے گھر سے پیسے لانے کا کہے تو انکار کرکے کہتی ہے کہ خود کیوں نہیں کماتے؟

نند، جیٹھ اور دیور کو ہر بات کا برابر جواب دیتی ہے کہتی ہے گھر کی بہو ہے نوکرانی نہیں۔ زبان دراز

جہیز میں ملا پلاٹ شوہر کے نام کروانے سے صاف انکار کردیتی ہے ہٹ دھرم۔

جہیز میں ملا زیور بھی اس وقت تک بیچنے پر آمادہ نہیں ہوتی جب تک طلاق کی دھمکی نہ سن لے۔

آج کی عورت تو اتنی بدزبان ہوچکی ہے کہ اولاد نہ ہورہی ہو تو پیرفقیر کے پاس دم کے لیے جانے کی بجائے کہتی ہے میرے شوہر کے ٹیسٹ کروائے جائیں کیا پتا مسئلہ اس میں ہو۔ میں اکیلی کیوں علاج کی اذیت برداشت کروں؟

پریگنینٹ ہوجائے تو کہتی ہے مجھ سے سارے گھر کے کام نہیں ہوتے۔اپنی ماں اور بہن سے کہو میرے ساتھ کام کروایا کریں۔

ذرا سا بی پی اوپر نیچے ہوجائے بستر سنبھال لیتی ہے کھانا نہیں بناتی۔ذرا ذرا سی بات پر موڈ خراب کرکے منہ بنا لیتی ہے۔جیسے اولاد پیدا کرکے کوئی احسان کررہی ہو۔ایسی حرکتوں پر شوہر منہ نہ توڑے تو کیا کرے؟

ساس کہتی بھی ہے کہ اس نے سات بچے گھر رہ کر ہی پیدا کئے ہیں پھر بھی نہیں سمجھتی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضد کرتی ہے۔

ڈاکٹر ذرا سا کہہ دے کہ بڑا آپریشن ہوگا تو بڑا آپریشن کروانے چل پڑتی ہے ساس کی مان کر جان کی بازی نہیں کھیلتی کمبخت۔۔۔

ڈیلیوری کا خرچہ شوہر سے مانگتی ہے کہ جی باپ تو چارپائی پر پڑا ہے۔باپ کی مجبوریاں سسرال والوں کو بتانا کہاں کی سمجھداری ہے۔باپ خاموشی سے قرض لے لے سسرال والوں کو بھلا انکار کون کرتا ہے؟

بچوں کو بھوک سے تڑپتے دیکھے تو لڑتی ہے کہ یہ تمہاری اولاد ہے ان کے لیے کما کر لاؤ۔ میں خود کی ضروریات پر سمجھوتا کرسکتی ہوں لیکن اولاد کو اس حال میں نہیں دیکھ سکتی۔

شادی کے دو چار سال بعد جب بے ڈھنگی ہوجاتی ہے اور شوہر باہر کہیں چکر چلانے لگ جاتا ہے تو اسکے یارانے صبرشکر کرکے برداشت نہیں کرتی یہ نہیں سوچتی کہ شوہر نے اسے اور اس کے بچوں کو چھت دے رکھی ہے بلکہ شور مچاتی ہے کہ بے وفائی برداشت نہیں کرے گی۔

خود کمائے تو زیادہ زبان دراز ہوجاتی ہے۔ شوہر کو اسکے گھر والوں پر پیسہ نہیں لوٹانے دیتی۔ کہتی ہے میرے ساتھ ساتھ تم۔بھی کماؤ یوں ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہ بیٹھو۔

یہ اور ایسی بے شمار خوسریاں اور زبان درازیاں ہیں عورت کی جو شوہر کو مارنے پر مجبور کرتی ہیں۔

اب مار کھاتے کھاتے مر جائے تو قصور مارنے والے کا تو نہ ہوا ناں؟۔۔۔ قصور تو سارا عورت کی زبان کا ہے۔
عورت کو چاہئے زبان کٹوالے ورنہ مرتی ہے تو مرتی رہے ہم کیا کریں؟؟!

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talafuzz تلفظ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share