Salam Public

Salam Public Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Salam Public, Media/News Company, dha phase 5, karachi, Karachi.

24/10/2021

Match jeetne ki khushi mai Baber Azam k walid ki Mubarakbad di ja rhi hai

24/10/2021

Team Pakistan zindaabad

PAKISTAN WON AND THEY OUT PLAYED INDIA COMPLETELY.. WHAT A CLASSIC GAME OF CRICKET.. BOYS IN GREEN ROCK... 🎾⚾🏏
24/10/2021

PAKISTAN WON AND THEY OUT PLAYED INDIA COMPLETELY.. WHAT A CLASSIC GAME OF CRICKET.. BOYS IN GREEN ROCK... 🎾⚾🏏

24/10/2021
24/10/2021

Rizwan during drinks break

17/10/2021

‏شراب حلال
اگر شراب میں مچھلی ڈالیں تو سرکہ بن جاے گا مچھلی اور شراب دونوں حلال
مولانا فضل الرحمن کے رکن قومی اسمبلی مولوی صلاح الدین نے فتویٰ دے دیا

17/10/2021

صدر تاج کمپلیکس کے قریب پٹاخوں کے گودام میں واقع آتشگیر مادہ کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی یہ پٹاخوں. چائینہ بم اور انار پھولجھڑیوں کا گودام ہے.

کراچی دھماکوں کی آوازیں اور دھواں دور سے دکھائی دے رہاہے

کراچی آگ پھیلنے کا خطرہ ہے. فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں.

کراچی علاقہ پولیس موقع پر موجود ہے. آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جارہی ہیں

17/10/2021

اسلام آباد ڈاکٹر قدیر خان کی رہائشگاہ کے باہر شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو

ڈاکٹر قدیر کی بیٹی دینا خان سے ملنے آیا تھا

ڈاکٹر قدیر کی بیٹی سے درخواست کی ڈایزائن بتادیں

نقشہ ملتے ہی ڈاکٹر قدیر کا مقبرہ بنائیں گے

14/10/2021

کراچی
پولیس ہلکار کا کم عمر بیٹابچہ پارٹی کو لے کر کار میں سوار میمن گوٹھ سے کھوکھراپار سعود آباد ماڈل کالونی روڈ پرداخل ایک راہگیر نے روک کر ویڈیو بنا ڈالی
جب کم عمر بچے سے پوچھا گیا بیٹا کار آپ کو کس نے دی ہے چلانے کو تو کم عمر بچے نے فرمایا میرے بابا پولیس میں ہے راہگیر نےویڈیو بنانا شروع کی تو کم عمر بچہ روتے ہوئے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگنے لگا راہگیرنے پولیس 15کو اطلاع دی
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

14/10/2021

""""""رحیم یارخان صادق آباد ماہی چوک 9افراد کو قتل کرنے والے ڈاکو کا ویڈیو بیان سامنے آگیامزید 9افراد کو اور قتل کرنے کی دھمکی دے دی""""""

صادق آباد‘ سی سی ٹی وی میں پمپ مالکان پر سب سے پہلے فائر کرنے والے ڈاکو کا بیان

صادق آباد:تنویراندھڑ کا اعترافی بیا ن سامنے آگیا

صادق آباد‘ ماہی چوک میں نو افراد کے قتل میں ملوث اندھڑ گینگ کے رکن تنویر اندھڑ کاویڈیو بیان جاری

صادق آباد‘ نو افراد کو ذاتی دشمنی کی بناء پر قتل کیا‘ ڈاکو تنویر اندھڑ

صادق آباد‘ مقتولین ہمارے پانچ بھائیوں اور دو ساتھیوں کے قتل میں ملوث تھے‘ ڈاکو تنویر اندھڑ

صاد ق آباد‘ پمپ مالکان نے ڈی ایس پی مہر ناصر اور ہیڈ کانسٹیبل ممتاز بلا کو پیسے دیکرہمارے بندے مروائے‘ڈاکو تنویر اندھڑ

صادق آباد‘پہلے ہم نے ہیڈ کانسٹیبل ممتاز بلا کو مارا‘ اب ان کو مارا‘ مزید لوگوں کو بھی مارینگے‘ ڈاکو کی دھمکی

صادق آباد‘ ہڑتالوں سے ہمارا کچھ نہیں بگڑ سکتا‘ ڈاکو

صادق آباد‘ نوبندے مزید مارینگے‘

Address

Dha Phase 5, Karachi
Karachi
75500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salam Public posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share