03/12/2023
سندھ سمیت پورے ملک کی عوام کو یومِ ثقافتِ سندھ مبارک، سندھ کی سدا بہار ثقافت دنیا کی ایک قدیم ترین و خوبصورت تہذیب کا عکس ہے۔ اس قابلِ فخر قدیم تہذیب اور خوبصورت ثقافت کو عالمی سطح پر اجاگر کرکے دنیا کے آگے پاکستان کا مثبت چہرہ پیش کرنا ہی ہمارا منشور ہے۔
تمام سندھی بھائیوں کو سندھی کلچر ڈے کی مبارکباد۔