khattak star

khattak star In this page of mine, you will be able to share golden sayings, poetry, rail posts, general knowledge and many other good things. Like and share the page.

Khattak Star Rights, thank you for your love.

نہ شیریں ہی ہے اور نہ لیلیٰ ہے افسوسجہاں سے گئے قدرداں کیسے کیسے
06/09/2025

نہ شیریں ہی ہے اور نہ لیلیٰ ہے افسوس
جہاں سے گئے قدرداں کیسے کیسے

اڑان والو اڑانوں پہ وقت بھاری ہےپروں کی اب کے نہیں حوصلوں کی باری ہے
04/09/2025

اڑان والو اڑانوں پہ وقت بھاری ہے
پروں کی اب کے نہیں حوصلوں کی باری ہے

عکس و آئینہ کی صورت ہے ہمارا رشتہہوں ترے ساتھ تو میرا ہے جہاں تک اے دل
30/08/2025

عکس و آئینہ کی صورت ہے ہمارا رشتہ
ہوں ترے ساتھ تو میرا ہے جہاں تک اے دل

کبھی تو پوچھتی مجھ سے سبب میری اداسی کاہمیشہ ہنستی رہتی ہے تری تصویر کیسی ہے
24/08/2025

کبھی تو پوچھتی مجھ سے سبب میری اداسی کا
ہمیشہ ہنستی رہتی ہے تری تصویر کیسی ہے

دل کی بات دل والے جانتے ہیں
16/08/2025

دل کی بات دل والے جانتے ہیں

یہ جان حسن و محبت ہے آرزو کیا ہےنہ ہو یہ دل میں تو میں کیا ہوں اور تو کیا ہےخٹک سٹار رائٹس پیج کو فلو کریں
13/08/2025

یہ جان حسن و محبت ہے آرزو کیا ہے
نہ ہو یہ دل میں تو میں کیا ہوں اور تو کیا ہے
خٹک سٹار رائٹس پیج کو فلو کریں

Address

Sector3mahila Shahi Abad Karachi Gharbi
Karachi
74840

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khattak star posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to khattak star:

Share