31/12/2024
https://forms.gle/kmtwt6kSwstUU6B66
اہم پیغام اسلامی بہنوں کےلئے
آپکی زندگی کا ایک سال اور کم ہوگیادیگر کاموں میں وقت گزار کر آج سال کے آخر دن ہے کیوں نہ آج سے ہی یہ نیت کریں علم دین حاصل کریں۔ فرض علوم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے اس سنہری موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں جزاک اللّہ اللّہ آپ کا حامی و ناصر ہو ثواب کی نیت سے خوب شیئر کیجئے