Shahzad Anwar official

Shahzad Anwar official آو مل کر حق سچ کا ساتھ دے پاکستان میں ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کریں عمران خان کا ساتھ دیں
(1)

09/10/2025

‏لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے جعلی اور بوگس کیس میں کوٹ لکھپت جیل میں ناحق قید پی ٹی آئی کے سینئر مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری کی جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے ساتھ نو مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے تین مقدمات میں ضمانتیں منظور

اعجاز چوہدری بیگناہ اسیری اور تمام تر فسطائیت کے باوجود کپتان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں

08/10/2025

اسٹیبلشمنٹ کو شکست عمران خان نے گنڈا پور کو فارغ کردیا نیا وزیراعلی نوجوان سہیل آفریدی منتخب

عمران خان کا پارہ ہائی گنڈا پور فارغ نیا وزیراعلی کون
08/10/2025

عمران خان کا پارہ ہائی گنڈا پور فارغ نیا وزیراعلی کون

...

08/10/2025

پاکستان میں دین ہے نہ ہے اسلام پھر بھی پاکستان ذندہ آباد 😜✌️

خان کی جیل منتقلی بڑی سازش بےنقاب مریم چورنی عوام کو آپس میں لڑوا کے مروانے کی سازش چور ٹبر خاندان کا بڑا اسکینڈل فنڈز ب...
07/10/2025

خان کی جیل منتقلی بڑی سازش بےنقاب مریم چورنی عوام کو آپس میں لڑوا کے مروانے کی سازش چور ٹبر خاندان کا بڑا اسکینڈل فنڈز بھی کھا گئے

خان جیل منتقلی سرپرائز کال علیمہ خان کے پاس،3ملازمت توسیع،کشمکش شروع؛ سعودی پیغام، پہلے گھر صاف کرو۔••••••••••••••••••••Abou...

07/10/2025

‏حافظ نعیم صاحب، آپ کی سیاست اس شعر کی عملی صورت بن چکی ہے

خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں

07/10/2025

‏میں یہ حلف دیتا ہوں عاصم منیر کے خلاف نہیں بولوں گا :منجانب سربراہ جماعت منافقین ‎

07/10/2025

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے سچ کہا تھا اس ملک کے ساتھ جتنی بڑی غداری کروں گے اتنا بڑا عہدہ ملے گا آج دینی جماعتیں علماء سیاستدان سب مزے میں ہے مال کما رہے ہیں

07/10/2025

مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کر دیا گیا ہے
ان کا کہنا تھا کہ ہم پر کتے چھوڑے گئے پیروں میں بیٹریاں ڈالی گئیں اور جسمانی و ذہنی اذیت دی گئی انہوں نے اعلان کیا کہ ہم اسرائیل کے خاتمے اور مسجد اقصیٰ کی آزادی تک اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے سینیٹر مشتاق احمد عمان پہنچ گئے ہے الحمدللہ

07/10/2025

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ کی شرکت سینیٹر مشتاق کی اہلیہ کو یقین دلایا گیا کہ اسمبلی اور میڈیا سمیت ہر فورم پر ان کے شوہر کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائی جائے گی سنیٹر مشتاق احمد مسلم ہیرو ہے جہاں ان کی اپنی جماعت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے وہاں ہر پاکستانی سینیٹر مشتاق احمد کی رہائی کے لئے سوشل میڈیا پر حکومت سے مطالبہ کررہے ہیں حافظ نعیم الرحمن کے مراسم نتین یاہو سے ہے وہ چاہیں تو اسرائیل کال کرکے سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کروا سکتے ہیں ابھی حال ہی میں حافظ نعیم الرحمن نے فلسطین کے نام پہ ریلی نکالی جس میں فلسطین اور سینیٹر مشتاق احمد کے بارے میں کوئی بات تک نہیں کی تقریر کا افتتاح عمران خان سے شروع ہوکر عمران خان پہ ختم ہوگیا کوئی نہیں جو حق اور سچ کا ساتھ دے دینی جماعتیں اور نام نہاد علماء رونگ نمبر نکلے سب اسرائیلی ایجنٹ ثابت ہوئے

07/10/2025

‏جج صاحب آج تو انصاف کریں آج بہت دن ہو گئے ہیں جب سے چھبیسویں ترمیم آئی ہے اسلام آباد ہائیکورٹ سے کوئی انصاف نہیں ملا بیرسٹر سلمان صفدر

06/10/2025

ایک وقت ایسا بھی تھا جہاں کہیں بھی مسلمانوں پہ ظلم کیا جاتا مسلمان جہاد اول سمجھ کر مدد کے لئے پہنچ جایا کرتے تھے پھر کفار نے اسلامی روپ دھار لیا صورتحال سب کے سامنے ہے جہاد گناہ بن گیا مسلمان ختم ہوگئے اب پوری دنیا میں کوئی مسلمان نہیں بچا اگر مسلمان ذندہ ہوتے تو فلسطین کی صورتحال کچھ اور ہوتی

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad Anwar official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahzad Anwar official:

Share