Kolachi News Alert

Kolachi News Alert Latest updates and News of the city of Karachi. Verified Insight Stories around the World. Useful Information & Tips for Career and Business.

اللہ سلامت رکھے۔  آمینمرشد کے لیے لائک یا کمنٹ -
18/08/2026

اللہ سلامت رکھے۔ آمین
مرشد کے لیے لائک یا کمنٹ -

18/08/2026

🚨اہم خبر: سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم -

18/08/2026

اہم خبر - پیٹرول 5.77 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 6.47 روپے فی لیٹر مہنگا -

12/08/2026

پیٹرولیم ڈیلرز نے 15 اگست سے ملک بھر میں پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

08/08/2026

اہم خبر -
مذاکرات ناکام،گڈز ٹرانسپورٹرز کا آج سے غیرمعینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان -

01/08/2026

کراچی والو، تیار ہو جاؤ - 🌧️
آج دوپہر یا شام سے 3 اگست تک گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان -

30/07/2026

موجیں ختم -
یکم اگست سے سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکول کھل جائیں گے۔

30/07/2026

اہم خبر -
سعودی عرب، ریاض میں دو زوردار دھماکے سنے گئے۔

28/07/2026

راولاکوٹ:
میرپور پولیس نے فائرنگ کر دی جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے اور شہادتوں کی اطلاع۔

راولا کوٹ: حالات بدستور کشیدہ -  کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں اور قانون نافذ کرن...
28/07/2026

راولا کوٹ: حالات بدستور کشیدہ -

کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے درمیان مہلک تصادم کے بعد حالات کشیدہ ہیں۔ -

پیر کی شب عوامی ایکشن کمیٹی نے کہا تھا کہ اس کے کارکن اب راولاکوٹ شہر میں موجود ہیں اور وہاں سے مظفر آباد کی طرف بڑھیں گے اور تین سے چار روز میں وہاں پہنچ جائیں گے۔

یاد رہے کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے اسمبلی میں کشمیری مہاجرین کی 12 نشستوں کے خاتمے سے متعلق اپنے مطالبے کے حق میں کشمیر بھر میں نو جون سے احتجاج اور لانگ مارچ شروع کر رکھا ہے۔ اس سلسلے میں تنظیم کے ہزاروں کارکنان راولا کوٹ کے علاقوں دریک عید گاہ اور آزاد پتن کے قریب موجود ہیں۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kolachi News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share