جامعہ مسجد و مدرسہ عمر ککی روڈ سرائے نورنگ

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • جامعہ مسجد و مدرسہ عمر ککی روڈ سرائے نورنگ

جامعہ مسجد و مدرسہ عمر
ککی روڈ سرائے نورنگ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ مسجد و مدرسہ عمر
ککی روڈ سرائے نورنگ, Digital creator, Karachi.

🕌 جامعہ مسجد و مدرسہ عمر
📍 ککی روڈ، سرائے نورنگ، لکی مروت
📖 قرآن و سنت کی روشنی میں دینی تعلیم و تربیت کا بہترین مرکز۔
👤 ناظمِ اعلیٰ: حضرت مولانا قاری محمد یونس صاحب
📞 03028075100

مدرسہ عمر رضی اللّٰه عنہ ککی روڈ سرائے نورنگ ضلع لکی مروت کے اساتذہ کرام نے طلباء کرام میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان ...
27/09/2026

مدرسہ عمر رضی اللّٰه عنہ ککی روڈ سرائے نورنگ ضلع لکی مروت کے اساتذہ کرام نے طلباء کرام میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے حفظ کے اسانید تقسیم کئے💯

 #ماشاءاللــّٰـــــه
25/09/2026

#ماشاءاللــّٰـــــه

03/09/2026

اگست یومِ آزادی کے موقع پر ضلعی سطح کا شاندار مقابلہ 🇵🇰
جامعہ عمر، ککی روڈ، سرائے نورنگ، ضلع لکی مروت کے طلبہ نے ضلعی سطح کے مقابلے میں بھرپور اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ 🏆✨
طلبہ کی اس کامیابی پر اساتذہ کرام، والدین اور جامعہ عمر کی انتظامیہ کو دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہمارے طلبہ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰 #جامعه

05/08/2026

گیارویں سالانہ ختم نبوت انعام گھر مقابلہ کے سلسلے میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لکی مروت کے ناظم مالیات مولانا محمد ابراهیم ادهمی جامعہ عمر ککی روڈ نورنگ کے اساتذہ و طلباء کو مقابلہ کی کی اپیل کر رہے ہیں ۔ ملک عباد اللہ آف نورنگ 19

14/07/2026

🌹 عید ملن پارٹی 2026 🌹
الحمدللہ!
جامعہ مسجد و مدرسہ عمر، ککی روڈ سرائے نورنگ میں طلبۂ کرام کے ساتھ عید ملن پارٹی کی خوبصورت اور پُرخلوص محفل منعقد ہوئی۔
ایک ہی دسترخوان پر بیٹھ کر محبت، اخوت اور اسلامی بھائی چارے کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اساتذۂ کرام، طلبۂ عزیز اور اس محفل میں شریک تمام احباب کو دین و دنیا کی بے شمار کامیابیاں عطا فرمائے، ہمارے درمیان محبت و اتحاد کو ہمیشہ قائم رکھے، اور ہمیں قرآن و سنت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️

12/07/2026

🌹 مبارک ہو! 🌹

الحمدللہ! ہمارے پیارے دوست محمد توحید کی شادی کے پُرمسرت موقع پر انہیں دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💐

اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی ازدواجی زندگی کو محبت، رحمت، سکون، خوشیوں اور بے شمار برکتوں سے بھر دے، اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

منجانب:
✨ قاری محمد یونس
✨ قاری شفیع اللہ
✨ قاری محمد شاہد
✨ قاری صادق شاہ
لیکونکی صادق شاہ
#جامعہ #عمر #ککی #روڈ #سراے #نورنگ

22/06/2026

سراے نورنگ
جامعہ مسجد و مدرسہ عمر، ککی روڈ سرائے نورنگ میں طلبۂ کرام کی حوصلہ افزائی اور علمی کامیابیوں کے اعتراف میں ایک پروقار اور یادگار تقریبِ انعامات و فضلاء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ میں کپ، نقد انعامات، قیمتی تحائف اور سکوٹر تقسیم کیے گئے۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی حضرت مولانا مفتی ضیاء اللہ صاحب تھے، جنہوں نے طلبۂ کرام سے خطاب کرتے ہوئے قرآنِ کریم کی اہمیت، اس کے پیغام اور عملی زندگی میں اس پر عمل کرنے کی ضرورت پر مفصل بیان فرمایا۔ یہ اعزازات طلبہ کی محنت، اساتذۂ کرام کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو علمِ نافع، عملِ صالح، اخلاص اور دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے اور اس ادارے کو مزید ترقی و کامیابیوں سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین۔ تقریب میں جامعہ مسجد و مدرسہ عمر کے اساتذۂ کرام اور معزز علماء بھی شریک تھے، جن میں مفتی سفیر اللہ صاحب، مولانا قاری یونس خان صاحب، مولانا قاری شفیع اللہ صاحب، مولانا شاہد اللہ صاحب، مولانا قاری حضرت بلال صاحب، قاری نصیر اللہ صاحب، قاری محمد صادق شاہ صاحب اور قاری محمد سدیس صاحب ، مولانا بشیر احمد حقانی صاحب اور مولانا محمد ابراھیم ادھمی منتظم و پریس سیکرٹری روئت ہلال کمیٹی تحصیل نورنگ شامل تھے۔ علماء کرام نے طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے علمِ دین کے حصول، اخلاقِ حسنہ اور دینی خدمات کے فروغ کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کامیاب طلبہ کو دلی مبارکباد پیش کی۔ اللہ تعالیٰ جامعہ مسجد و مدرسہ عمر کے اساتذہ، طلبہ اور منتظمین کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور ادارے کو مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین #طالبعلم #ماشاءاللہ #

20/06/2026

🌹 ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌹

آج ہمارے ایک ہونہار طالبِ علم نے نہایت خوبصورت، دلنشین اور پُرسوز انداز میں تلاوتِ کلامِ پاک پیش کی۔ قرآنِ مجید کی مبارک آیات سن کر حاضرین کے دل منور ہوگئے اور روحانی کیفیت طاری ہوگئی۔

اللہ تعالیٰ اس طالبِ علم کو قرآنِ کریم کا سچا خادم بنائے، اس کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور اسے دنیا و آخرت میں کامیابیاں نصیب فرمائے۔

🤲 آمین یا رب العالمین 🤲
#ماشاءاللہ #طالبعلم جامعہ مسجد و مدرسہ عمر
ککی روڈ سرائے نورنگ Muhammad Haris Qureshi Gull Rehman

حفاظ فضلاء کرام کا برکت اجتماع جامع مسجد ومدرسہ عمر ککی روڈ سراے نورنگ لکی مروت
17/06/2026

حفاظ فضلاء کرام کا برکت اجتماع
جامع مسجد ومدرسہ عمر ککی روڈ سراے نورنگ لکی مروت

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ مسجد و مدرسہ عمر ککی روڈ سرائے نورنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share