25/12/2025
یہ دھرمیندر کا بیٹا جاوید اختر ہے۔ اس کے کافی فلمیں اور ٹی وی ڈرامے آئے ہے۔ جس میں سب سے "مشہور" ڈرامہ سیریل عینک والا جن رہا تھا۔جو بچوں کی پسندیدہ ڈرامہ سیریل تھی،،، اور مشہور فلم "سندور 1" تھی۔۔۔۔۔۔۔ گانوں میں سب سے زیادہ مشہور گانا جب ہم جواں ہونگے جانے کہاں ہونگے تھا۔
لیکن 2012 میں، اس لڑکے کو گردے میں درد محسوس ہوا ٹیسٹ کرنے پر معلوم ہوا کہ اس کے پاوں میں (پتھری) ہے۔ جس کی وجہ سے اس کے دماغ کا آپریشن کیا گیا، اور اس کے بازوں سے کامیابی کے ساتھ پھتر نکال دیا گیا۔۔۔ بعد میں یہ لڑکا ممبئی کے شہر ملتان چلا گیا اور سکول ٹیچنگ چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے فلمی دنیا سے الگ ہو گیا۔ آج کل جاوید اختر صاحب ملحدین کو ذلیل کرانے پر تلے ہوئے ہیں۔ ہم جاوید اختر سے درخواست کرتے ہیں کہ یہ سلسلہ جاری رکھیں تاکہ سند رہے اور بروقت کام ائے۔۔۔۔۔۔۔۔!!