Thynk Crime

Thynk Crime Thynk Crime is a platform that creatively presents real crime stories occurring in Pakistan and around the world.

This channel is produced under the banner of "Thynk."

02/09/2026
02/09/2026

ایک لفظ… "نہیں" — اور پانچ زندگیاں ختم!

لاہور کے چوہنگ میں ایک ایسا ہولناک واقعہ پیش آیا جس نے ایک پورے خاندان کو اجاڑ دیا۔
ایک انکار، ایک جنون، اور پھر چند لمحوں میں خون کی ہولی…

آخر سمعیہ نے "نہیں" کیوں کہا؟
اور عمران نے صرف اسے نہیں بلکہ پورے خاندان کو نشانہ کیوں بنایا؟

**مکمل کہانی دیکھیں صرف Thynk Crime پر۔**

28/08/2026

لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، دو بھائیوں کے انتقام سے شروع ہونے والی خونریز کہانی آخر کہاں جا کر ختم ہوئی؟
فیضان بٹ، ریحان بٹ اور فیاض بٹ کے گرد گھومتی اس کہانی میں پولیس پر حملوں، دو سالہ فرار اور آخری آٹھ گھنٹوں کی مکمل تفصیل جانیے۔

28/08/2026

**13 اگست 2026 — لاہور**

ایک ہی رات، دو مختلف مقامات… اور پولیس پر پے در پے حملے۔

بادامی باغ سے یتیم خانہ چوک تک، حملہ آوروں نے پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا، کئی اہلکار شہید اور زخمی ہوئے۔

لیکن سوال یہ ہے…

**پولیس کے پیچھے کون پڑا تھا؟
کیا یہ صرف حملے تھے… یا کسی پرانے انتقام کی آگ؟**

اس خونریز کہانی کے پیچھے چھپے راز جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

28/08/2026

part| 2 گٹکا صرف ایک پڑیا نہیں… ایک پورا سسٹم ہے۔

فیکٹریوں سے مارکیٹ تک، اسمگلنگ سے لے کر مبینہ سرپرستی تک — کراچی میں گٹکے کا کاروبار آخر کیسے چل رہا ہے؟

پابندی کے باوجود گٹکا آج بھی گلی گلی کیوں بک رہا ہے؟
کون بنا رہا ہے؟ کون بیچ رہا ہے؟ اور کون اسے تحفظ دے رہا ہے؟

**تھنک کرائم کی اس تحقیق میں گٹکا مافیا کے پیچھے چھپے پورے نیٹ ورک کو جانیں۔**

28/08/2026

part |1 گٹکا صرف ایک پڑیا نہیں… ایک پورا سسٹم ہے۔

فیکٹریوں سے مارکیٹ تک، اسمگلنگ سے لے کر مبینہ سرپرستی تک — کراچی میں گٹکے کا کاروبار آخر کیسے چل رہا ہے؟

پابندی کے باوجود گٹکا آج بھی گلی گلی کیوں بک رہا ہے؟
کون بنا رہا ہے؟ کون بیچ رہا ہے؟ اور کون اسے تحفظ دے رہا ہے؟

**تھنک کرائم کی اس تحقیق میں گٹکا مافیا کے پیچھے چھپے پورے نیٹ ورک کو جانیں۔**

25/08/2026

لاہور میں پولیس کو مسلسل نشانہ کیوں بنایا جا رہا تھا۔۔۔؟
کیا یہ صرف انتقام تھا، یا اس کے پیچھے افغانستان سے جڑا کوئی اور راز تھا۔۔۔؟

24/08/2026

**کراچی کا گٹکا مافیا — ایک چھپی ہوئی دنیا**

گٹکا صرف کراچی کی سڑکوں پر فروخت ہونے والی ایک چیز نہیں، بلکہ اس کے پیچھے مینوفیکچررز، ڈیلرز، کروڑوں روپے کا کاروبار، اثر و رسوخ اور مبینہ سرپرستی کا ایک پیچیدہ نیٹ ورک موجود ہے۔

یہ ڈاکیومنٹری کراچی کے گٹکا مافیا کی اسی دنیا کی کھوج کرتی ہے۔

یہ کاروبار کیسے چلتا ہے؟
بار بار کریک ڈاؤن کے باوجود یہ ختم کیوں نہیں ہوتا؟
اور آخر کون سا نظام اسے مسلسل زندہ رکھے ہوئے ہے؟

**کراچی کے گٹکا کاروبار کے پیچھے چھپی پوری حقیقت جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں۔**

24/08/2026

part|2 آمنہ اور انمول کو چوری کے الزام میں تھانہ ٹاؤن شپ لایا گیا۔ CCTV میں دونوں کو بالکل ٹھیک حالت میں دیکھا گیا، لیکن چند گھنٹوں بعد دونوں کی موت ہوگئی۔

پولیس کا مؤقف اوور ڈوز کا تھا، جبکہ خاندان نے پولیس کسٹڈی، جسم پر نشانات اور مبینہ طور پر غلط ایف آئی آر سمیت کئی سنگین سوالات اٹھائے۔

فیک ایف آئی آر سے لے کر پوسٹ مارٹم رپورٹ، پولیس کے مؤقف اور مدعی کے ماضی کے ریکارڈ تک—اس کیس میں کئی سوالات اب بھی جواب طلب ہیں

24/08/2026

لاہور پولیس کسٹڈی کیس: نند بھابھی کی موت کا پُراسرار معاملہ

4 اگست 2026 کو آمنہ اور انمول تھانہ ٹاؤن شپ لاہور پہنچیں۔ CCTV فوٹیج میں دونوں بالکل ہوش و حواس میں دکھائی دیتی ہیں، لیکن چند گھنٹوں بعد دونوں کی موت کی خبر سامنے آگئی۔

آخر دونوں کو تھانے کیوں لایا گیا؟
ان پر کیا الزامات تھے؟
پولیس کسٹڈی کے دوران کیا ہوا؟
اور پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کیا سامنے آیا؟

Address

Karachi
75500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thynk Crime posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share