Ateeq Aslam

Ateeq Aslam social network

اللہ کا پسندیدہ شخص ہو گا یقیناً💙لبيك اللهم لبيك زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہےیہ شخص اس س...
27/05/2025

اللہ کا پسندیدہ شخص ہو گا یقیناً💙
لبيك اللهم لبيك
زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے

یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے

کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں
پتہ نہیں اس کہانی میں کتنی سچائی ہے لیکن دل کو لگی

  ゚
15/04/2025


Duckybhai.           ゚viralシ                                ゚
11/04/2025

Duckybhai.
゚viralシ ゚

حالات کے ساتھ خود بدلنا  پڑتا ہے جیسا کہ اس کوے نے خود کو بدلا ہے 😂     ゚
09/04/2025

حالات کے ساتھ خود بدلنا پڑتا ہے جیسا کہ اس کوے نے خود کو بدلا ہے 😂

02/09/2023

اگر آج میچ نہیں ہوتا تو ابھی تک 2:30 بج جاتے

افغانستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم 47.1 اوورز میں 201 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ سری لنکا کے شہر ہ...
22/08/2023

افغانستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم 47.1 اوورز میں 201 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

کپتان بابر اعظم بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے۔ امام الحق 61 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ افغانستان کی جانب سے مجیب الرحمان نے 10 اوورز میں 33 رنز دے کر تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔


22/08/2023

Address

Karachi
Karachi
75000

Telephone

+923436062013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ateeq Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share